سنگین خسارے، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث معیشت مشکلات کا شکار - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

گزشتہ چند سالوں میں ناقص معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں گردشی قرضوں کی شرح میں اضافہ ہوا ، عالمی بینک WorldBank Economy Pakistan Business

اسلام آباد: عالمی بینک کا کہنا ہے کہ سنگین خساروں اور غیر ملکی زرمبادلہ میں کمی کے باعث درپیش ایک بڑے معاشی بحران کی وجہ سے پاکستان کی معیشت سست روی کا شکار ہے۔کے مطابق عالمی بینک نے اپنی ’ ساؤتھ ایشیا فوکس: میکنگ ڈی سینٹرلائزیشن ورک‘ کے عنوان سے جاری رپورٹ میں بتایا کہ معیشت میں استحکام کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ کے توسیعی پروگرام کی وجہ سے مستقبل قریب میں پاکستان کی شرح نمو کم رہنے کا امکان ہے۔

اس میں مزید کہا گیا پاکستان میں میکرواکنامک استحکام کو بحال کرنے کے اقدامات شرح نمو کے لیے مشکلات کا شکار ہو کر 3.3 فیصد تک جانے کا امکان ہے۔ عالمی بینک نے کہا پاکستان کو ان بفرز کو بحال کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ خاص طور پر عالمی مالیاتی منڈیوں میں ہلچل سے نجی بیرونی فنانسنگ تک رسائی متاثر ہوسکتی ہے اور کمزور ہوتی عالمی معیشت، بڑھتی ہوئی تجارتی کشیدگی سے بیرونی طلب میں کمی آسکتی ہے۔

عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا کہ مالی سال 2021 میں مہنگائی میں 13 فیصد تک اضافے کا امکان ہے جس کے بعد اس میں کمی آنا شروع ہوجائے گی جبکہ قیمتوں میں اضافہ دوسرے مرحلے میں زرمبادلہ کی شرح کے ذریعے ملکی قیمتوں پر پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ghabrana nahee hai .... Maut ka waqt pehlay say hee muqarrar hay pti ptifail ImranKhan

کون سے ڈان والوں کتے کے بچے ھو آپ جھوٹ بکواس روز کرتے ھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمارٹ فون کے استعمال کا یہ نقصان توقعات سے زیادہ سنگین - Health - Dawn Newsکیا غلطی ہے؟؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جج ویڈیو سکینڈل کے اہم ملزم ناصر بٹ کے گھر چھاپہاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جج ویڈیو اسکینڈل کیس کے مرکزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہارسری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کی اکثریت نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں ہے، غلام سرورن لیگ کی اکثریت نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں ہے، غلام سرور تفصيلات جانئے: DailyJang اگر آپ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے بھی یہی کہتے ہیں ، تو وہ آپ پر یقین نہیں کریں گے ، حالانکہ نواز شریف تھک چکے ہیں۔ 100% pmln is with nawaz shrif تم لوگوں کو حکومت کی کارکردگی اور عوام سے زیادہ ن لیگ کی فکر ہے۔ ہمارے ساتھ ہو یا انکے ساتھ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی تہران میں ایران کے صدر کے ساتھ ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی تہران میں ایران کے صدر کے ساتھ ملاقات ImranKhanPTI PTIofficial Tehran Iran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وائرلیس اور فون کے بغیر آپ کے پیاروں کو تلاش کرنے والا انقلابی آلہ - ایکسپریس اردولنک تین میل کے دائرے میں کام کرتا اور اس سے ایک وقت میں 12 افراد منسلک ہوسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »