مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ امریکا روانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ امریکا روانہ ARYNewsUrdu

مشیر خزانہ آئی ایم ایف اورعالمی بینک کے حکام سے ملاقاتیں کریں گے، ان کی واپسی اتوار تک متوقع ہے۔

واضح رہے کہ عالمی بینک کا اپنی رپورٹ میں کہنا تھا کہ سال 2019 میں پاکستانی کی ترقی کی شرح 3.3 فیصد اور 2020 میں 2.4 فیصد رہے گی جبکہ 2021 میں ترقی کی شرح 3 فیصد رہنے کی توقع ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ترقی کی شرح میں بہتری پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں استحکام سے بھی مشروط ہے۔

اس کے علاوہ پاکستان میں ترقی کی شرح میں بہتری سیاسی اور سیکیورٹی خطرات میں کمی سے منسلک ہے جبکہ ادارہ جاتی اصلاحات سے معیشت کی صورت حال میں بہتری کی امید ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان دنیا کے مقبول لیڈر ، لٹیروں کو ان کی اصل جگہ پہنچانے کا وعدہ پورا کریں گے ،مشیر اطلاعات کا اعلانسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ عمران خان دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”مولانا فضل الرحمان کے کندھے پر بندو ق رکھ کرچلانے والوں کو پتہ نہیں کہ ۔۔۔“، مشیر اطلاعات نے وارننگ دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ نواز شریف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کردیا ہے ۔ کوآرڈینیٹر شیخ نعمت اللہوزیر اعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کردیا ہے ۔ کوآرڈینیٹر شیخ نعمت اللہ PMImranKhan PTI PTIFrance SheikhNaimatUllah Coordinator Kashmir KashmirIssue Pakistan AteeqSahibzada PTIofficial PTIFranse pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد پیرس روانہایف اے ٹی ایف کا اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد پیرس روانہ Pakistan FATF Delegation Paris FATFNews pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد پیرس روانہایف اے ٹی ایف کا اجلاس  میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد  پیرس   روانہ ہو گیا ،میڈیا pid_gov I am proud I am Muslim pid_gov Allan always with Pakistan I am proud to I am Pakistani
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان دنیا کے مقبول لیڈر ، لٹیروں کو ان کی اصل جگہ پہنچانے کا وعدہ پورا کریں گے ،مشیر اطلاعات کا اعلانسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ عمران خان دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »