ایف اے ٹی ایف کا اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد پیرس روانہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد پیرس روانہ Pakistan FATF Delegation Paris FATFNews pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

رپورٹس کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں شرکت کیلئے وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستانی وفد روانہ ہو گیا ۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام اور دہشت گردی کی مالی امداد کے خاتمے کے لیے کیے گئے پاکستان کے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ پاکستان کے اقدامات سے ایف اے ٹی ایف کے مطمئن ہونے سے اسے گرے ایریا کی فہرست سے خارج کرنے کی کارروائی کا آغاز ہو سکتا ہے۔ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 18 اکتوبر تک جاری رہے گا جس میں 205 ممالک اور عالمی تنظیمیں شرکت کریں...

رپورٹس کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں شرکت کیلئے وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستانی وفد روانہ ہو گیا ۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام اور دہشت گردی کی مالی امداد کے خاتمے کے لیے کیے گئے پاکستان کے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ پاکستان کے اقدامات سے ایف اے ٹی ایف کے مطمئن ہونے سے اسے گرے ایریا کی فہرست سے خارج کرنے کی کارروائی کا آغاز ہو سکتا ہے۔ایف اے ٹی ایف کا اجلاس 18 اکتوبر تک جاری رہے گا جس میں 205 ممالک اور عالمی تنظیمیں شرکت کریں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس، پاکستان کے امتحان کی گھڑیفنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اہم اجلاس اتوار سے پیرس میں شروع ہو رہا ہے جس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام اور دہشت گردی کی مالی امداد کے خاتمے کے لیے کیے گئے پاکستان کے اقدامت پر غور کیا جائے گا۔ انشاللہ پاکستان وائٹ لسٹ میں آجائے گا Pakistan will be blacklisted in FATF meeting due to terror funding, money laundering and human right violations. Pakistan is the factory of terrorist. پاکستان تو نکل آئیگا انشاءاللہ لیکن آپکا دوست مودی کیسے بچیگا جس نے قریباً ایک کروڑ لوگوں کی زندگی جہنم بنا دی ہے.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف اجلاس، وفاقی وزیر حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستانی وفد پیرس روانہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کے اہم فیصلے،پاکستان وفد آج پیرس جائیگاایف اے ٹی ایف کے اہم فیصلے،پاکستان وفد آج پیرس جائیگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا مزید 5 طیارے لیز پر لینے کا فیصلہپی آئی اے کا مزید 5 طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کوبلیک لسٹ کریں یانہ کریں،ایف اےٹی ایف اجلاس آجفنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہو رہا ہے۔ ایف اے ٹی ایف کی جانب سے اجلاس میں پاکستان سے متعلق اہم فیصلے ہونے کا امکان ہے The statement should have been, is Pakistan to be removed from grey list or not.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران فاروق قتل کیس: ایف آئی اے کو برطانوی عہدیداران عدالت میں پیش کرنے کا حکم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »