’نوری‘ کے بولڈ ڈانس کے بعد ماہرہ خان کے ’عربی رقص‘ کے چرچے - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

28 سالہ اسٹار نے پاکستانی اداکارہ کے ساتھ اس گانے کو بھی مقبول کروادیا mahirakhan dawnnews pakistan paris fashion

اگرچہ ماہرہ خان کے پیرس فیشن ویک کے جلووں کو سراہا گیا اور اس دوران ان کی برطانوی اداکارہ ہیلن مرن کے ساتھ کئے گئے ڈانس کو بھی خوب سراہا گیا تھا۔تاہم اب اداکارہ کے اسی فیشن شو کے دوران آسٹریلوی نژاد لبنانی اداکارہ دانیلا راحمے کے ساتھ عربی گانے پر کیے گئے رقص کے چرچے ہو رہے ہیں۔

دراصل ماہرہ خان اور لبنانی گلوکارہ نے فیشن ویک کے دوران پیرس کے ایفل ٹاور کے سامنے متحدہ عرب امارات کے معروف گلوکار حسین الجسمی کے گانے ’مہم جدا‘ پر رقص کیا تھا، جس کی ویڈیو اب لبنانی اداکارہ نے شیئر کی۔28 سالہ لبنانی اداکارہ دانیلا راحمے نے ماہرہ خان کے ساتھ عربی گانے پر رقص کرنے کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’انہیں ان کی پاگل و خوبصورت دوست ماہرہ خان کی یاد آتی ہے‘۔لبنانی گلوکارہ کی جانب سے گانے کی ویڈیو شیئر کیے جانے کے بعد اسے اب تک ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں اور دونوں...

حسین الجسمی کے اسی گانے پر لبنانی و پاکستانی اداکارہ کے علاوہ بھی مشرق وسطیٰ کی کئی اداکارائیں پرفارمنس کر چکی ہیں۔لبنانی اداکارہ دانیلا راحمے نے ماہرہ خان کے ساتھ پیرس فیشن ویک پر میک اپ برانڈ ’لوریل‘ کی نمائندگی کی تھی اور ان دونوں کے علاوہ بھی اس برانڈ کی دیگر ممالک کی خواتین نے ریمپ پر ایک ساتھ واک کی تھی۔اسی برانڈ کی تشہیر کے دوران بھی ماہرہ خان اور دانیلا راحمے نے ایک ساتھ واک کرنے سمیت متعدد تصاویر بھی بنوائی تھیں جب کہ ماہرہ خان نے اسی واک کے دوران ہی برطانوی اداکارہ کے ساتھ ڈانس کی...

ماہرہ خان کے پیرس فیشن ویک کے ڈریس اور اسٹائل کو سراہا گیا تھا اور جس میں انہوں نے قدرے مغربی انداز اپنایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان کی ایفل ٹاور کے سامنے لبنانی اداکارہ کیساتھ ڈانس کی ویڈیو نے دھوم مچادی01:08 PM, 14 Oct, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, پیرس : ماہرہ خان کی پیرس میں لبنانی اداکارہ کے itni Dhoom Video ne nai Machai Jitni app logoon ne Twitter pe macha di hai.... Zehni marezoo دھوم نہیں مچادی پاکستان کو اور اسلام کو بدنام کردیا کنجر نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کا لبنانی اداکارہ کے ساتھ ڈانس، ویڈیو وائرلwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جج ویڈیو سکینڈل کے اہم ملزم ناصر بٹ کے گھر چھاپہاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جج ویڈیو اسکینڈل کیس کے مرکزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہارسری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کی اکثریت نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں ہے، غلام سرورن لیگ کی اکثریت نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں ہے، غلام سرور تفصيلات جانئے: DailyJang اگر آپ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے بھی یہی کہتے ہیں ، تو وہ آپ پر یقین نہیں کریں گے ، حالانکہ نواز شریف تھک چکے ہیں۔ 100% pmln is with nawaz shrif تم لوگوں کو حکومت کی کارکردگی اور عوام سے زیادہ ن لیگ کی فکر ہے۔ ہمارے ساتھ ہو یا انکے ساتھ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنگین خسارے، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث معیشت مشکلات کا شکار - Pakistan - Dawn Newsکون سے ڈان والوں کتے کے بچے ھو آپ جھوٹ بکواس روز کرتے ھو Ghabrana nahee hai .... Maut ka waqt pehlay say hee muqarrar hay pti ptifail ImranKhan
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »