27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے اور آئینی طریقے سے حکومت کو ختم کریں گے، بلاول

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی قانون کو کالا کہنے والوں کا منہ کالا ہوگا، ان کو بلدیاتی انتخابات میں اپنی شکست نظر آرہی ہے، پی پی چیئرمین کا حیدرآباد میں خطاب

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فیصلہ کرلیا ہے 27 فروری کو ہم کراچی سے نکلیں گے اور اسلام آباد جائیں گے، آئینی و قانونی طریقے سے حکومت کو ختم کریں گے۔

پیپلزپارٹی کی جانب سے کھاد کی قلت، منہگائی اورزرعی مسائل پر کسانوں سے یکجہتی کیلئے مختلف شہروں میں ٹریکٹر ٹرالی مارچ کیا گیا۔ حیدرآباد میں مارچ سے خطاب میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ فیصلہ کرلیا ہے 27 فروری کو ہم کراچی سے نکلیں گے اور اسلام آباد جائیں گے، آئینی و قانونی طریقے سے حکومت کو ختم کریں گے۔۔پی پی چیئرمین کا کہنا تھاکہ کٹھ پتلی کے آنے کے بعد کسان کا معاشی قتل ہورہاہے، آج کسان بھوکا سوئے گا تو کل ملک بھوکا سوئے گا۔بلدیاتی قانون پر تنقید کرنے والوں سے متعلق بلاول کا کہنا تھاکہ بلدیاتی قانون کو کالا کہنے والوں کا منہ کالا ہوگا، ان کو بلدیاتی...

انہوں نے ایم کیو ایم کا نام لیے بغیر کہا کہ جو اپنے قائد سے وفا نہں کرسکتے وہ آپ سے کیا وفا کریں گے، یہ دہشت گردی میں ملوث تھے،یہ آپ کےدشمن ہیں اس شہر اور صوبےکے دشمن ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PP party have no future in Pakistani politics...

پہلے پیپے پیپنیاں بجانا بند کرو

چلُ جھوٹا مشتی کرتا ہے نانی کے شاتھ

لات مارکر؟🤔

پپل پالٹی کا کھسروانہ مارچ۔

بلو کھسرے آپنا علاج کراؤ چھوڑو سیاست ڈیوڈ سے گھر بساؤ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کا شکریہ جو عمران خان کے خطاب کو غور سے سنُتے ہیں: حسان خاورنیازی کے رات - دن Urgent News! Impending global food crisis! An astonishing solution! An introduction to the happiest place on earth! A place that is COVID-free and mask-free!' ۔jokes سب کو پسند ہوتی ہیں اسلائے سْنتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لالیگا: اوسا سونا نے گرینیڈا کو دو صفر سے مات دے دیفاتح ٹیم کی جانب سے پہلا گول 64ویں منٹ میں ڈیوڈ گارسیا نے کیاجبکہ دوسرا گول کیکی گارسیا نے کھیل ختم ہونے سے چند منٹ پہلے اسکور کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کو کس شکست کا سب سے زیادہ دکھ ہے؟لاہور قلندرز کی کپتانی کا پریشر ہوگا مگر جو ذمہ داری ملی ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا: شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں :GeoNews ShaheennShah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران سے بلوچستان کو بجلی کی سپلائی بحال نہ ہو سکیایران سے بجلی کی سپلائی بحال ہونے پر معمول کے مطابق بجلی فراہم کر دی جائےگی: کیسکو حکام اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ electricity is being supplied from iran, amazing 🤔🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیمبرج کے ہوٹل سے روبوٹ عملے کو چکمہ دے کر فرار ہو گیاکیمبرج ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) برطانیہ کی ریاست کیمبرج کے ایک ہوتل ے روبوٹ عملے کو چمہ دے کر فرار ہو نے میں کامیاب ہو گیا۔ بی بی سی کے مطابق کیمبرج کے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شامی افراد نے سردی سے بچنے کےلیے میزائلوں کو ہیٹر میں بدل دیا - ایکسپریس اردوپھٹنے سے بچ جانے والے راکٹوں کو احتیاط سے کاٹ کر ان کا بارود کان کن کمپنیوں کو فروخت کیا جاتا ہے DrJavariaPHTF Journalist and newspaper both are 🐸, Great
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »