شاہین آفریدی کو کس شکست کا سب سے زیادہ دکھ ہے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور قلندرز کی کپتانی کا پریشر ہوگا مگر جو ذمہ داری ملی ہے اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا: شاہین شاہ آفریدی مزید پڑھیں :GeoNews ShaheennShah

پاکستان سپر لیگ 7 کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ انہیں حالیہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپجیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ آسٹریلوی کھلاڑی میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولر حسن علی کی کوئی غلطی نہیں، مجھے اس کے بعد لگاتار 3 چھکے نہیں کھانے چاہیے تھے۔

دوران گفتگو شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف کھیلے جانے والے میچ سے متعلق بھی گفتگو کی اور بتایا کہ بھارت کے خلاف میچ سے پہلے شاہد آفریدی سے ٹپس لی تھیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر نے مزید کہا کہ لاہور قلندرز کی کپتانی کاپریشر ہوگا مگر جو ذمہ داری ملی ہےاس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلین اننگز کے 19 ویں اوور میں حسن علی نے میتھیو ویڈ کا اہم کیچ ڈراپ کیا تھا جس نے میچ کا پانسہ تبدیل کردیا تھا۔ یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچز میں ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین آفریدی کو کس بات کا دکھ ہے؟ فاسٹ بولر نے بتادیاشاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے میں حسن علی کی کوئی غلطی نہیں، مجھے اس کے بعد لگا تار تین چھکے نہیں کھانے چاہیے تھے۔ Naee wo umpair ki ghalthi thi k jis nay Wade ko out naee di.😂😂😂 Tournament tmhari wja se hare
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پروین رحمان کی خدمات کا اعتراف، گوگل کا ڈوڈل کراچی کی بیٹی کے نام -کراچی کی محرومیوں کا درد رکھنے والی اس شہر کی بیٹی پروین رحمان کو اس دنیا سے رخصت ہوئے8برس بیت گئے، ان کی کارکردگی اور ان کے خلوص کا گوگل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم کو ارطغرل غازی قرار دے دیاقومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابراعظم کو سپہ سالار ارطغرل قرار دے دیا۔ کیا ارطغرل غازی تیرھویں صدی عیسوی میں واقعی کرکٹ بھی کھیلتے تھے! اس طرح تو انہیں دنیا بھر میں کرکٹ کے با نی کے طور پر زیادہ مشہور ہونا چاہئے- اگر نہیں تو خدا ہمیں ایک اور عذاب سے بچائے' ایک اور کرکٹر زمانہ وسطیٰ کے افسا نوی کرداروں کا دیوانہ لگتا ہے-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم کو ارطغرل قرار دیدیاsahi اور مارو جہٹکہ معافی۔۔🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل   آج اللہ اللہ کرکے آپ کا ستارہ مشکل سے نکلنے میں کامیاب ہوا ہے۔ آپ جس بھی معاملے کو لے کر پریشان تھے۔ اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا بیرون ملک سفرکیلئے بوسٹر شاٹ کی فیس ختم کرنے کا فیصلہحکومت کا بیرون ملک سفرکیلئے بوسٹر شاٹ کی فیس ختم کرنے کا فیصلہ CoronaVirusPandemic CoronaVaccination BoosterDose MoIB_Official GovtofPakistan nhsrcofficial WHOPakistan OfficialNcoc Asad_Umar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »