کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی کے مزید 3 ڈویژنز میں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ

24/01/2022 8:48:00 AM

مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کے رہائشیوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

Geonews, Karachi

مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کے رہائشیوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Karachi Covid19

مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کے رہائشیوں کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید پڑھ: Geo News Urdu »

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر جاری کیا ہے۔ جو ستمبر 2022 کے آخری ہفتے میں دستیاب ہو گا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھ >>

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma

کورونا کیسز: کراچی کے ضلع جنوبی کی 3 سب ڈویژن میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کراچی: ضلع وسطی کے کچھ علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکراچی کے ضلع وسطی میں اومی کرون وائرس کے 110 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ضلع وسطی کے بعض علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔

کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ، کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ Karachi Smart Micro Lockdowns Imposed MediaCellPPP GovernorSindh33 PTI_KHI PTISindhOffice

پروین رحمان کی خدمات کا اعتراف، گوگل کا ڈوڈل کراچی کی بیٹی کے نام -کراچی کی محرومیوں کا درد رکھنے والی اس شہر کی بیٹی پروین رحمان کو اس دنیا سے رخصت ہوئے8برس بیت گئے، ان کی کارکردگی اور ان کے خلوص کا گوگل

پی ایس ایل 7 کے آفیشل ترانے کے ٹیزر کی ویڈیو سامنے آگئیپی ایس ایل کے مکمل ترانے کو آج ریلیز کیا جانا تھا جو کہ اب تک نہیں ہوسکا ہے جبکہ اس کی پہلی جھلک چند گھنٹوں قبل ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن ٹک ٹاک پر جاری کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ کراچی میں کورونا وائرس کی شرح اب بھی 40 فیصد کے قریب ہے جس کے پیش نظر ضلع انتظامیہ کی جانب سے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید خبریں : .ویرات کوہلی کے بھائی نے انوشکا ویرات کی بیٹی کی تصویر پر وضاحت کردی تاہم اب وامیکا کی شکل میڈیا پر پہلی بار سامنے آگئی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہورہی ہے۔ جی ہاں ان دنوں بھارتی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے دورے پر موجود ہے جہاں اتوار کے روز تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے دوران وامیکا پہلی بار واضح طور پر کیمرے میں دیکھی گئیں۔ ویرات نے جنوبی افریقا کے خلاف نصف سنچری بنائی اس موقع پر میدان میں انوشکا اور وامیکا بھی موجود تھیں جو ویرات کی شاندار بیٹنگ پر جشن منارہی تھیں۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں وامیکا کو 2 پوہنیاں باندھے بظاہر گلابی رنگ کے سوٹ میں انوشکا کی گود میں دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر میچ کے اس خاص لمحے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین پہلی بار وامیکا کو دیکھ کر خوش ہورہے ہیں۔ واضح رہے کہ جنوبی افریقا نے بھارت کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست دیکر سیریز 3 صفر سے اپنے نام کرلی۔ مزید خبریں :.Published On 24 January,2022 09:10 am کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث ضلع جنوبی کی تین سب ڈویژن میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق گارڈن، صدر اور سول لائنز کے مخصوص مقامات پر پابندیاں رہیں گی۔ مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مقامات پر کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کے ساتھ تین اور اس سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی، شہریوں کے غیر ضروری نکلنے پر پابندی سمیت کورونا مریض کے گھروں میں قرنطینہ رہنے کے سخت احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ دوسری جانب ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بارہ اعشاریہ پانچ تین فیصد ریکارڈ کی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 105 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13 لاکھ 74 ہزار 800 ہوگئی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 195 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 64 ہزار 431، سندھ میں 5 لاکھ 26 ہزار 899، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 85 ہزار 340، بلوچستان میں 33 ہزار 941، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 497، اسلام آباد میں ایک لاکھ 18 ہزار 292 جبکہ آزاد کشمیر میں 35 ہزار 400 کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ 45 لاکھ 90 ہزار 353 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار 401 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 12 لاکھ 69 ہزار 78 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 113 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 8 افراد جاں بحق ہوئے، جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 29 ہزار 105 ہوگئی۔ پنجاب میں 13 ہزار 108، سندھ میں 7 ہزار 741، خیبرپختونخوا میں 5 ہزار 975، اسلام آباد میں 976، بلوچستان میں 367، گلگت بلتستان میں 187 اور آزاد کشمیر میں 751 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔.ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی رپورٹ پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن گلبرگ، لیاقت آباد، نارتھ کراچی اور نارتھ ناظم آباد میں لگایا گیا ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کی شرح بڑھ کر 13 فیصد ہو گئی ان علاقوں میں اجتماعات اور تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا۔.