شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم کو ارطغرل غازی قرار دے دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم کو ارطغرل غازی قرار دے دیا لِنک: DailyJang

انہوں نے پاک بھارت میچ پر اظہارِ خیال کیا کہ ٹاکرے سے قبل عجیب سا ماحول بن جاتا ہے کہ یہ پاک بھارت ہے۔روہت شرما کو آؤٹ کرنے سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ روہت کے خلاف پلاننگ سے بولنگ کرائی مجھے معلوم تھا کہ وہ عامر کے خلاف ان سوئنگ گیند پر آؤٹ ہوئے تھے جس کا میں نے بھی فائدہ اٹھایا۔.

انہوں نے پاک بھارت میچ پر اظہارِ خیال کیا کہ ٹاکرے سے قبل عجیب سا ماحول بن جاتا ہے کہ یہ پاک بھارت ہے۔روہت شرما کو آؤٹ کرنے سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ روہت کے خلاف پلاننگ سے بولنگ کرائی مجھے معلوم تھا کہ وہ عامر کے خلاف ان سوئنگ گیند پر آؤٹ ہوئے تھے جس کا میں نے بھی فائدہ اٹھایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا ارطغرل غازی تیرھویں صدی عیسوی میں واقعی کرکٹ بھی کھیلتے تھے! اس طرح تو انہیں دنیا بھر میں کرکٹ کے با نی کے طور پر زیادہ مشہور ہونا چاہئے- اگر نہیں تو خدا ہمیں ایک اور عذاب سے بچائے' ایک اور کرکٹر زمانہ وسطیٰ کے افسا نوی کرداروں کا دیوانہ لگتا ہے-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان سے شاہین شاہ آفریدی کی ملاقات تلقین کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں کارکردگی کو سراہتے ہوئے مزید محنت کرنے کی تلقین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز الگ ہی نظر آئے گی، شاہین شاہ آفریدیلاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے پی ایس ایل سیون میں اپنی ٹیم کے بالکل الگ ہی نظر آنے کا دعویٰ کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کیلئے تیار ، بابر اور رضوان کو آؤٹ کرنے کی کوشش کرینگے: شاہین🤞
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی نے بولنگ متاثر ہونے کے خدشے پرکپتانی سے منع کیا تھا، شاہین - ایکسپریس اردوکبھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت ملی تو اسے اپنے لیے اعزاز سمجھوں گا، فاسٹ بولر THE FIRST AND BIGGEST NFT GAME IN INDONESIA. 😳🔥🚀 ORAGONX P2E NFT ORGN CRYPTO
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کی اور عدلیہ کی ساکھ متاثر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کا مداحوں کو ٹھٹھرتا سلام۔۔۔ویڈیو شیئر کر دیر حریم شاہ اپنی زندگی کے لمحات اپنے چاہنے والوں سے شیئر کرتی رہتی ہیں اور ہر وقت سوشل میڈیا پر ایکٹو رہتی ہیں۔کبھی نئے کپڑے خرید لیں یا پھر کسی ہوٹل چلی جائیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »