شاہد آفریدی نے بولنگ متاثر ہونے کے خدشے پرکپتانی سے منع کیا تھا، شاہین - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کبھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت ملی تو اسے اپنے لیے اعزاز سمجھوں گا، فاسٹ بولر

ممتاز فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے شاہد خان آفریدی نے قیادت سنبھالنے سے اس لیے منع کیا تھا کہ کہیں کپتانی میری بولنگ پر اثر انداز نہ ہوجائے۔

ورچوئل پریس کانفرنس میں شاہین آفریدی نے کہا کہ لیگ کے لیے کافی اچھی تیاری کی ہے، لاہور قلندرز اس مرتبہ الگ ہی موڈ میں نظر آئے گی،کپتانی کا مجھ پر دباؤ نہیں ہے، کوئی پریشیرنہیں لوں گا، اپنی بولنگ پر بھرپور توجہ ہے، کپتانی بھی اچھی کروں گا، شاہد آفریدی نے میری کافی ہمت افزائی کی اور ان کی دی جانے والی ٹپس میرے کام آئیں گی، شاہد آفریدی نے یہ بھی کہا تھا کہ ایک فاسٹ بولر اچھا کپتان ہوتا ہے۔

کراچی اور لاہور کا میچ ہمیشہ اچھا ہوتا ہے، شائقین اس مقابلے سے بہت لطف اندوز ہوتے ہیں، منجمنٹ نے کافی اعتماد دیا ہے، مجھے جو موقع ملے گا اس کا فائدہ اٹھاؤں گا، ہمارا کام بہترین کرکٹ نتیجے کی پرواہ نہیں، لیگ میں شریک دیگر ٹیموں کی نسبت لاہور قلندر کی بولنگ زیادہ مضبوط ہے، پاکستان کی کپتانی کا نہیں سوچا، اس وقت بابر اچھی کپتانی کررہے ہیں، چاہوں گا کہ بابر اعظم اگلے دس سے پندرہ سال کپتان رہیں، کبھی پاکستان کی کپتانی ملی تو یہ اعزاز...

پی ایس ایل کے لیے میری تیاری مکمل ہے، کیمپ میں شریک کھلاڑیوں نے بھرپور محنت کی اور کافی تیاری کی ہے، ڈرافٹ میں موجود اچھے کھلاڑی حاصل کرنے کی کوشش کی،ان سے اچھی کارکردگی کی توقع ہے، امید ہے کہ پاکستان کے دورے پر آنے والی آسٹریلیوی کرکٹ ٹیم کے خلاف بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا، پی ایس ایل میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پر امید ہوں، کوشش ہو گی بابر اور رضوان کو اپنی بولنگ سے آوٹ کروں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

THE FIRST AND BIGGEST NFT GAME IN INDONESIA. 😳🔥🚀 ORAGONX P2E NFT ORGN CRYPTO

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین نے شاہد آفریدی کی بات کیوں نہ مانی؟پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی کپتانی ضرور ایک چیلنج ہے لیکن محمد حفیظ اور فخر زمان کی ٹیم میں موجودگی سے آسانی ہو گی: شاہین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’’22 اراکین کو جانتا ہوں جو اب حکومت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے اور ۔۔۔‘‘ شاہد خاقان عباسی نے حکومت کو ’خبردار‘ کر دیالاہور (ویب ڈیسک)  مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ الیکشن جیتنے کے بعد پارٹی وزیراعظم کے امیدوار کا فیصلہ اس کے اپنے گھر والے اس ډھکن کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہین نے شاہد آفریدی کی بات کیوں نہ مانی؟پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی کپتانی ضرور ایک چیلنج ہے لیکن محمد حفیظ اور فخر زمان کی ٹیم میں موجودگی سے آسانی ہو گی: شاہین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کے 'بےشرم عورت' کہے جانے پر نادیہ خان کا ردِعمل سامنے آگیا - ایکسپریس اردومیں نے شرمیلا فاروقی کی والدہ سے کوئی غلط سوال نہیں کیا تھا، نادیہ خان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اردو ادب کو اپنی تنقیدی بصیرت اور تخلیقات سے مالا مال کرنے والے سیّد عابد علی عابد کا تذکرہ -اردو ادب کو اپنی تنقیدی بصیرت اور تخلیقات سے مالا مال کرنے والے سیّد عابد علی عابد کا تذکرہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے شیخ زید ہسپتال سے اغوا ہونے والی لڑکی کو پولیس نے ڈھونڈ نکالا کس نے اغوا کیا تھا؟ تہلکہ خیز انکشافلاہور (ویب ڈیسک) لاہور کے شیخ زید ہسپتال سے دو روز قبل اغوا ہونے والی 17 سالہ لڑکی کو چنیوٹ سے بازیاب کرالیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 17 سالہ کرن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »