کے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبر

مزید پڑھیں

21/01/2022 12:06:00 PM

کے فور منصوبہ: کراچی کے باسیوں کے لئے بُری خبر arynewsurdu

مزید پڑھیں

21 جنوری 2022کراچی: شہر قائد کے باسیوں کے لئے بُری خبر ہے کہ فراہمی آب کے میگا منصوبے ‘کے فور’ کے ڈیزائن میں ایک بار پھر تبدیلی کردی گئی ہے، جس کے باعث 12 ارب روپے ضائع ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کے فور منصوبے کا نیا ڈیزائن تیار کیا گیا ہے، 650 ملین گیلن کا منصوبہ اب 260ملین گیلن تک محدود کردیا گیا ہے، نئےڈیزائن میں منصوبےکی لمبائی127کلومیٹر سے کم ہوکر108کلومیٹر رہ گئی ہے، منصوبےکی پی سی ون تیار کی جاچکی ہے، جسے جلد ہی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) سےمنظورہونےکا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق منصوبہ اوپن کینال کےبجائےزیر زمین پائپ لائنوں پر بنایا جائےگا، منصوبےکی نئی لاگت 126 ارب روپے رکھی گئی ہے،جس پر کام کا آغاز مارچ2022 سے شروع ہوگا اور اسے 2 سال میں مکمل کیا جائے گا۔یہ بھی پڑھیں: کے فور منصوبہ 2023 تک مکمل کرلیں گے ، چیئرمین واپڈا

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Asad Umar Bashes Nawaz Sharif | Govt IMF Deal | Breaking News

Asad Umar Bashes Nawaz Sharif | Govt IMF Deal | Breaking News#asadumar #nawazsharif #imf #breakingnews asad umar | asad umar news | asad umar latest news | a... مزید پڑھ >>

Navi housing nd bahria housing society tu bn rhi na....match bi hu rha t20😃 کتے کے بچے کراچی کا پورا پیسہ کھا گئے Dha bharia Town tu bn rha na ....

کراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہکراچی کے ایک شادی ہال میں گدھے اورگوشت ملنے پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم خیریت سے تو ہیں؟ hahahhahhahahhahahahahhahaha کیوں نہیں کراچی سے 14 سیٹیں جیتی ہیں یہاں بھی تو اثر نظر آنا چاہیئے

موٹرویز کے مختلف حصوں کو دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 3 ہزار 149 کیسز مثبت سامنے آئے۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین Dramatic and poor gov dont make any drama more

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  کراچی میں گزشتہ روز بھی کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق شہر قائد میں گزشتہ 24

نیشنل اسٹیڈیم کراچی بھی کورونا کے نشانے پرنیشنل اسٹیڈیم کراچی بھی کورونا کے نشانے پر ARYNewsUrdu

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 50 فیصد کے قریب پہنچ گئیگزشتہ روز شہر میں 6 ہزار 760 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 149 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ مزید پڑھیں: GeoNews Coronavirus

فیض اللہ خان 21 جنوری 2022 کراچی: شہر قائد کے باسیوں کے لئے بُری خبر ہے کہ فراہمی آب کے میگا منصوبے ‘کے فور’ کے ڈیزائن میں ایک بار پھر تبدیلی کردی گئی ہے، جس کے باعث 12 ارب روپے ضائع ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کے فور منصوبے کا نیا ڈیزائن تیار کیا گیا ہے، 650 ملین گیلن کا منصوبہ اب 260ملین گیلن تک محدود کردیا گیا ہے، نئےڈیزائن میں منصوبےکی لمبائی127کلومیٹر سے کم ہوکر108کلومیٹر رہ گئی ہے، منصوبےکی پی سی ون تیار کی جاچکی ہے، جسے جلد ہی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) سےمنظورہونےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق منصوبہ اوپن کینال کےبجائےزیر زمین پائپ لائنوں پر بنایا جائےگا، منصوبےکی نئی لاگت 126 ارب روپے رکھی گئی ہے،جس پر کام کا آغاز مارچ2022 سے شروع ہوگا اور اسے 2 سال میں مکمل کیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: ک ے فور منصوبہ 2023 تک مکمل کرلیں گے ، چیئرمین واپڈا ذرائع کا کہنا ہے کہ پندرہ سال کی تاخیر کا شکار اس منصوبے کو وفاق نے اپنے ذمے لیکر واپڈا کے حوالے کیا تھا، نئے منصوبے سے قبل سندھ اور وفاق کو آدھی آدھی لاگت برداشت کرنی تھی، منصوبہ میں چالیس کلو میٹرسے زائد اوپن کینال بچھائی جاچکی تھی جس پر 12 ارب لاگت آئی تھی جو نئے منصوبے کے بعد ضائع ہوگئے ہیں، خطیر رقم کا ضیاع کس کی نااہلی،کون ذمہ دار؟ اس کا تعین نہ کیا جاسکا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ اب منصوبہ کا نیا ٹھیکہ ٹیکنو کنسلٹ کودیاگیاہے، اس سے قبل عثمانی اینڈ کو منصوبے پر کام کررہی تھی۔ یاد رہے کہ کے فور کے منصوبے کے روٹ میں متعدد بار تبدیلی کی جاچکی ہے، جس کے نتیجے میں منصوبے کی لاگت بڑھتی چلی گئی جب کہ اس منصوبے کی 2007 میں تخمینی لا گت 25 ارب روپے تھی۔