رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشی

21/01/2022 8:45:00 PM
رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشی

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی ، شاہ محمود قریشی

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کی اور عدلیہ کی ساکھ متاثر

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جب تک عدلیہ آزاد نہیں ہو گی تب تک جمہوریت کا تحفظ نہیں کیا جا سکتا ،  تنقید برائے تنقید سے مایوسی پھیلتی ہے ، ہم نے جب 2018 میں حکومت سنبھالی تھی اس وقت معیشت بری حالت میں تھی ، اب معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے ۔ 

مزید پڑھ: Daily Pakistan »

Meray Sawal with Mansoor Ali Khan - SAMAATV | 7 August 2022

#SAMAATV #mansooralikhan #imrankhan ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the ... مزید پڑھ >>

اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم کی کردار کشی روکنے اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی نا اہلی کی اپیل مستر کردیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم کی کردار کشی روکنے  اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی نا اہلی کی اپیل مسترد کر

رانا شمیم کیخلاف بیانات روکنے کی اپیل مسترداسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف بیانات روکنے کی اپیل مسترد کر دی۔

خاتون نے شوہر سے طلاق لینے کی ایسی وجہ بتادی کہ حیرت کی انتہا نہ رہےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک)میاں بیوی میں طلاق کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن برطانیہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر سے طلاق لینے کی ایک ایسی وجہ بتا دی ہے کہ سن کر آپ کی

فیملی کی جانب سے ملک فیصل اکرم کی حرکتوں کی مذمت، سوالات بھی اٹھا دئیےامریکا میں یہودی عبادت گاہ میں چار افراد کو یرغمال بنانے والے بلیک برن کے رہائشی ملک فیصل اکرم کے بڑے بھائی نے اپنے بھائی کی حرکتوں کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی گئی: شاہ محمود قریشیوزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی گئی، ایک آڈیو ٹیپ کئی دن موضوعِ بحث بنی، جب اس کا فرانزک کیا گیا تو وہ جعلی ثابت ہوئی۔

جن افراد نے ویکسین لگوائی ہے ان میں وائرس کی شدت کم ہے۔فیصل سلطان

جن افراد نے ویکسین لگوائی ہے ان میں وائرس کی شدت کم ہے۔فیصل سلطانجن افراد نے ویکسین لگوائی ہے ان میں وائرس کی شدت کم ہے۔فیصل سلطان Pakistan CoronavirusUpdates CoronaVaccine Vaccination CoronaCases NCOC COVID19 fslsltn OfficialNcoc GovtofPakistan PakPMO WHOPakistan fslsltn OfficialNcoc GovtofPakistan PakPMO WHOPakistan Yet those people have little kids who are not vaccinated. You all are acting like ignorants in this situation.

کرنے کی کوشش کی ۔  قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جب تک عدلیہ آزاد نہیں ہو گی تب تک جمہوریت کا تحفظ نہیں کیا جا سکتا ،  تنقید برائے تنقید سے مایوسی پھیلتی ہے ، ہم نے جب 2018 میں حکومت سنبھالی تھی اس وقت معیشت بری حالت میں تھی ، اب معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے ۔  شاہ محمود قریشی نے کہا کہ  جب جی ڈی پی 5 فیصد ہونے کی بات آتی ہے اپوزیشن کو سانپ سونگھ جاتا ہے ، اپوزیشن جتنے جتن کر لے ہم پریشان نہیں بلکہ ان کی صفوں میں کھلبلی مچی ہے ، کورونا وباء کے باوجود پاکستان کی معیشت نے ترقی کی جس کے  معترف عالمی ادارے بھی ہیں ۔ .دی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں رانا شمیم کی کردار کشی روکنے اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی نا اہلی کیلئے دو رکنی بینچ نے سماعت کی ۔ عدالت نے سنگل بینچ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل مسترد کر دی ۔ عدالت نے رانا شمیم کی بہو ، پوتے اور پوتی کی انٹرا کورت اپیل بھی خارج کر دی ۔ دوسری جانب سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کے کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے فریقین کو روسٹر پر بلایا اور کہا کہ رانا شمیم جلدی روسٹرم پر آجائیں ، فرد جرم عائد کرنی ہے ۔ رانا شمیم کی جانب سے کہا گیا کہ میں نے دو نئی درخواستیں دائر کر دی ہیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ پہلے فرد جرم عائد ہو گی ، پھر درخواستیں دیکھیں گے ۔ عدالت حکم دے چکی ہے کہ آج فرد جرم عائد ہو گی ۔ رانا شمیم نے عدالت سے کہا کہ تھوڑی مہلت دے دیں ، میرے وکیل آرہے ہیں ۔ عدالت نے وکیل کے آنے تک کیس کی سماعت ملتوی کردی۔ مزید :.عدالتِ عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب طاہر نے سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے سنگل بینچ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ اسلام آبادسابق چیف جج گلگت و بلتستان رانا شمیم کے.حیرت کی انتہاءنہ رہے گی۔دی سن کے مطابق اس خاتون کا نام کلیئر لاج ہے جس نے 6سال قبل اپنی 14سالہ ازدواجی زندگی کا خاتمہ کرنے اور اپنے شوہر ڈیوڈ سے طلاق لینے کا فیصلہ کیا۔ وہ اس فیصلے کے ساتھ ہی شوہر سے الگ ہو گئی اور عدالت سے رجوع کر لیا اور اب ان کا طلاق کا تصفیہ طے پا چکا ہے۔ ڈیوڈ نے اس 14سالہ ازدواجی زندگی میں نہ کبھی کلیئر کے ساتھ بے وفائی کی، نہ کبھی دونوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔ حتیٰ کہ ڈیوڈ نے کبھی کلیئر سے کوئی معمولی سے بات بھی مخفی نہیں رکھی۔ کلیئر کو اس کی سہیلیاں کہا کرتی تھیں کہ اسے شکرگزار ہونا چاہیے کہ اسے ایسا بہترین شوہر ملا ہے تاہم کلیئر نے شکرگزار ہونے کی بجائے اس سے طلاق ہی لے لی اور اس کی وجہ یہ بتائی کہ وہ اپنے اس رشتے میں کشش کھو چکی تھی۔ 12 سال سے زائد عمر کے طلبہ کی کورونا ویکسینیشن لازمی قرار برطانوی شہر ویک فیلڈ کی رہائشی 46سالہ کلیئر لاج کا کہنا ہے کہ ”میں نے ڈیوڈ سے اس وقت طلاق لی جب ہماری بیٹی 5سال کی تھی۔ طلاق لینے کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ میں اپنے شوہر میں دلچسپی اور کشش کھو چکی تھی۔ ان کا بہترین کردار اور وفاداری بھی مجھے ان کی طرف راغب نہیں کر پا رہی تھی ، یا شاید یہی وہ عوامل تھے جن کی وجہ سے میں اس رشتے سے بددل ہو چکی تھی۔ میرے ماں باپ کی شادی کو 40سال گزر چکے تھے اور وہ اب بھی ہنسی خوشی رہتے اور اکٹھے بیٹھ کر باتیں کرتے اور قہقہے لگاتے تھے مگر ہم شادی کے 14سال بعد ہی ایسے رہ رہے تھے جیسے ایک دوسرے کے لیے اجنبی ہوں۔“ ’پہلے گھٹنوں میں درد،پھر جوڑوں میں اور اب کمر کا مسئلہ ‘ شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کے حوالے سے اپنا فیصلہ سنا دیا کلیرکا کہنا تھا کہ” ڈیوڈ سے 6سال الگ رہنے اور عدالت سے حتمی طور پر طلاق ہو جانے کے بعد آج میں بہت مطمئن ہوں۔ میں سمجھتی ہوں کہ میری زندگی پہلے سے زیادہ بہتر ہے اور میں پہلے سے زیادہ بہتر ماں بن گئی ہوں۔ میں دوسری خواتین کو بھی نصیحت کروں گی کہ بھلے آپ کا شوہر بے وفا نہ ہو اور آپ کا باہم کبھی جھگڑا نہ ہوا ہو لیکن اگر آپ اس رشتے میں کشش کھو چکی ہیں تو کبھی اس سے چمٹے رہ کر زندگی برباد مت کریں۔“ مزید :.