نوازشریف کی واپسی پر شیخ رشید پریشان نہ ہوں،رانا ثنا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ شيخ رشيد نوازشريف کے پرانے طفيل ہيں، ان کی وہ تصوير نکاليں جب يہ نوازشريف کے ساتھ ساتھ ہوتے تھے، نواز شريف کی واپسی کيلئے شیخ رشید کو پريشان ہونے کی ضرورت نہيں SamaaTV

Posted: Jan 22, 2022 | Last Updated: 1 hour agoپنجاب کے سابق وزیر قانون اور ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ شيخ رشيد نوازشريف کے پرانے طفيل ہيں، ان کی وہ تصوير نکاليں جب يہ نوازشريف کے ساتھ ساتھ ہوتے تھے، نواز شريف کی واپسی کيلئے شیخ رشید کو پريشان ہونے کی ضرورت نہيں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ساڑھے 3 سال سے حکومت کی صرف انتقام کی پالیسی ہے، حکومت کی توجہ لیگی قیادت کیخلاف جھوٹے مقدمات بنانے پر ہے، شہزاد اکبر روز ججز پر دباؤ بڑھانے کیلئے پریس کانفرنسز کر رہے ہیں، حکومت کا کسی چیز پر دھیان نہیں، گالم گلوچ بریگیڈ میں ایک ارب روپے تقسیم کیے گئے۔لیگی رہنما کا یہ بھی کہنا تھا کہ قوم کو بتایا جائے کیوں آئے روز کوئی نہ کوئی بحران سر اٹھا لیتا ہے، کبھی گندم بحران، کبھی چینی تو کبھی کوئی اور، یہ حکومت فنڈز تک...

لاہور حملے پر رانا ثنا نے کہا کہ جب لاہور میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا تو وزیراعظم کیا کر رہے تھے ؟ پوری قوم بحرانی کیفیت میں ہے، حکومت کے حساب کا وقت آگیا ہے۔ ملک بھر میں صدارتی نظام سے متعلق ہونے والی بحث پر ان کا کہنا تھا کہ 73 کا آئین متفقہ ہے جس پر چاروں اکائیاں متفق ہیں، 1973 کا آئین قومی اتفاق رائے سے بنا۔

انہوں نے کہا کہ شیخ رشید نواز شریف کی خوشامد کرکے سیاست میں آئے، نواز شریف ضرور وطن واپس آئیں گے، شیخ رشید کو نواز شریف کی واپسی کیلئے فکر مند نہیں ہونا چاہیے۔ سب کو پتا ہے کہ شيخ رشيد سياسی طور پر کتنے بڑے ہيں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sahi Kaha NS key Saath aisey hi namooney thy or Hain 😜😜😅🤣😁😜😅

R say Rana R say rakshit R say raanda e deewaar

Tum budboodaar bhi pehlay ppp main hotatey they. Captain safder maryam or kulsoom nawaz key baaray kitni khurafaat buktay they. 2 shiftain lagaaney waali buboodaar baatain tum budboodaar Kay mun say nikleen theen

This gangster is avoiding the court for his crime. Drug dealer and stealer

رانا صاحب ماضی میں مت جاؤ ورنہ آپ کے خطابات جو نواز شریف خاندان بارے ہیں کوئی زیادہ قابل تعریف نہیں

دھشت گردوں کا سہولت کار اور ماڈل ٹاؤن میں معصوم لوگوں کا قتل

ہم کیوں پریشان ہوں گنجے کے لئے اللہ پاک ویسے ہی اسے أوارہ کتے کی طرح ذلیل کر رہا ہے۔ اور وہ بھی تین دفعہ کا پی ایم سیاسی پناہ کی پھیک مانگتا پھر رہا ہے ان شاء اللہ اور ذلیل ہوگا بالأخر یہ بھی پارسل کے ذریعے اپنی ماں کی طرح ہی أۓ گا انقلاب وڑ گیا جے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔