شامی افراد نے سردی سے بچنے کےلیے میزائلوں کو ہیٹر میں بدل دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

اس تصویر میں صوبہ ادلب میں ایک شامی شخص اپنے بچے کے ساتھ میزائل کو ہیٹر میں بدل کے اس کے سامنے بیٹھا ہے۔ فوٹو: سائس فار ڈویلمپنٹ نیٹ ورکجنگ سے تباہ حال شامیوں نے خون جمادینے والی سردی سے بچنے کیلیے میزائلوں کے خول کو ہیٹر میں تبدیل کردیا ہے۔

مسلسل جنگ، غربت اور بیروزگاری کی وجہ سے ہیٹر اور ایندھن عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوچکے ہیں۔ تاہم مقامی لوہار 28 سے 32 سینٹی میٹر گھیر کے راکٹ اور میزائلوں کو احتیاط سے خالی کرکے انہیں ہیٹر میں بدل رہے ہیں۔ ان کا بارود مقامی کان کنوں کو پتھر توڑنے اور سرنگ بنانے کے لیے فروخت کردیا جاتا ہے۔ لیکن یہ پورا کام کسی نگرانی کے بغیر جاری ہے اور کسی بڑے حادثے کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great

DrJavariaPHTF Journalist and newspaper both are 🐸,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کو ہلادینے والے شامی بچے کا اعلاج اٹلی میں ہوگا۔دنیا کو ہلادینے والے شامی بچے کا اعلاج اٹلی میں ہوگا۔ SyrianChild SyrianRefugee ViralPhoto Italy Treatment UN hrw Refugees ItalyMFA Presidency_Sy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جرمنی کو معیشت کی بہتری کیلیے 4لاکھ افراد کی ضرورتجرمنی کی نئی مخلوط حکومت ملک کے اہم شعبوں میں آبادیاتی عدم توازن اور مزدوروں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بیرون ملک سے ہر سال 4لاکھ افراد کو ملازمت دینا چاہتی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد شدید زخمی، ہسپتال منتقل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کوہاٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد جاں بحقکوہاٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دور افتادہ علاقے پستہ ونی میں خانہ بدوشوں کے خیمے پرآسمانی بجلی گرگئی جس سےجھلس کر 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔دوسری جانب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوہاٹ میں مارٹرگولہ پھٹنے سے 4 افراد جاں بحقFuckkkkk ye khanzeeer k bachay ttp wale fir apni maaaa chuda re hn 😠 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان میں بم دھماکے سے 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »