لالیگا: اوسا سونا نے گرینیڈا کو دو صفر سے مات دے دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فاتح ٹیم کی جانب سے پہلا گول 64ویں منٹ میں ڈیوڈ گارسیا نے کیاجبکہ دوسرا گول کیکی گارسیا نے کھیل ختم ہونے سے چند منٹ پہلے اسکور کیا

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا میں ریال میڈرڈ اور اور ایلچے کے درمیان میچ دو، دو گول سے برابر ہوگیا جبکہ اوسا سونا نے گرینیڈا کو دو صفر سے مات دے دی۔

لالیگا میں اتوار کو کھیلے جانے والے میچ میں ریال میڈرڈ اور ایلچے کے درمیان دلچسپ مقابلہ رہا، ایلچے کی جانب سے کھیل کے 42 ویں اور 76ویں منٹ میں گول اسکور کیے گئے، 82 منٹ تک خسارے میں رہنے کے بعد ریال میڈرڈ کی جانب سے پہلا گول لوکا موڈرچ نے پنالٹی کک پر اسکور کیا۔ انجری ٹائم میں ایڈیر ملی ٹاؤ نے گیند حریف ٹیم کے جال میں پہنچا کر مقابلہ برابر کردیا، ریال میڈرڈ اس ڈرامیچ کے بعد 50 پوائنٹس کے ساتھ لیگ کے ٹیبل پر پہلے نمبر پر موجود ہے ۔فاتح ٹیم کی جانب سے پہلا گول 64ویں منٹ میں ڈیوڈ گارسیا نے کیا، دوسرا گول کیکی گارسیا نے کھیل ختم ہونے سے چند منٹ پہلے اسکور کیا اور ٹیم کو دو صفر سے فتح دلادی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہاب ریاض نے بتادیا ان کا مقابلہ کس سے ہے؟پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے بڑا جنونی ہوں، اچھی کارکردگی سے سلیکشن کمیٹی کی توجہ حاصل کرنا چاہوں گا، میرا کسی نوجوان بولر سے مقابلہ نہیں بلکہ میرا مقابلہ خود سے ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بتادیامرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ضلع غربی اور وسطی کیلئے32 سڑکیں تعمیرہوں گی، کراچی کے سو پارک کی تعمیر نو کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی بحریہ نے ایران سے یوریا کھاد لے جانیوالے جہاز کو قبضے میں لے لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا چینیوں نے انگریزوں سے 700 سال پہلے انگریزی ایجاد کر لی تھی؟ - ایکسپریس اردوچینی ماہرین کا دعویٰ ہے کہ انگریزی دراصل چین میں ایجاد کی گئی تھی جو بعد میں یورپ پہنچی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ نے صوبائی سیکیورٹی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوسیکیورٹی ادارے کسی بھی غیرمتوقع سیکیورٹی صورتحال کے لئے تیار رہیں، وزارت داخلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے 6 ماہ کی سب سے زیادہ IT برآمدات عبور کر لیں: فیصل جاویدپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 6 ماہ کے عرصے کی سب سے زیادہ آئی ٹی برآمدات عبور کر لیں۔ استاد کی بار بار بھرتی اس کی تذلیل ہے اسے عزت سے ترقی دو APUBTA demands HEC for BPS statutes approval. Justice4BPSUniversityFaculty ایچ_ای_سی_کی_دوغلی_پالیسی_نامنطور ShafqatMahmood imrankhanPTI hecpkofficial 1964atta
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »