پاکستان نے 6 ماہ کی سب سے زیادہ IT برآمدات عبور کر لیں: فیصل جاوید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 6 ماہ کے عرصے کی سب سے زیادہ آئی ٹی برآمدات عبور کر لیں۔

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کیے گئے بیان میں یہ بات کہی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ مالی سال 22-2021ء کے دوران اب تک ہماری آئی ٹی برآمدات 1 اعشاریہ 302 ارب ڈالر ہیں، امید ہے کہ اس مالی سال 3 اعشاریہ 5 ارب ڈالرکا ہندسہ عبور کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ فیصل جاوید خان نے کہا کہ وزیرِاعظم عمران خان کی تو جہ اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کے لیے برآمدات بڑھانے پر ہے، ہم ان شاء اللّٰہ 2 سال میں اپنی آئی ٹی انڈسٹری کو دگنا کر دیں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ روزگار بڑھانے اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے ٹیک زونز بنا رہے ہیں، آج ہم دنیا کی تیسری سب سے بڑی گیگ اکانومی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

استاد کی بار بار بھرتی اس کی تذلیل ہے اسے عزت سے ترقی دو APUBTA demands HEC for BPS statutes approval. Justice4BPSUniversityFaculty ایچ_ای_سی_کی_دوغلی_پالیسی_نامنطور ShafqatMahmood imrankhanPTI hecpkofficial 1964atta

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کی اور عدلیہ کی ساکھ متاثر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون کی نئی لہر، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی ملتوی کردی - ایکسپریس اردوکورونا وائر س کی قسم اومیکرون کے باعث نیوزی لینڈ میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا Shadi Mubarak Pta ni kahan sy tm log asi news ly aty ho لو جی اسکی شادی ابھی ہونی ہے واہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی کی تقریب منسوخ کردیاومی کرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسنڈا آرڈن نے اپنی شادی کی تقریب منسوخ کردی تم بکے ہوے اورضمیر فروش لوگوں کے پاس خبر دینے کو بس یہی رہ گیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیے - ایکسپریس اردوافغانستان کو 24رنز سے شکست دیدی،اویس علی3وکٹیں اڑانے میں کامیاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹنڈوالہیار: پولیس نے ایم کیو ایم پاکستان کے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیاایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کے بعد مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کی تھی: پولیس بیغرت نسل پرست پولیس اور حکمران ھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بحیرہ عرب چیمپئن شپ کا ٹائٹل پاکستان نے جیت لیا🇵🇰 ❤️ Mashallah Tasveer koai achi ni mili thi apko Besharmo
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »