امریکی بحریہ نے ایران سے یوریا کھاد لے جانیوالے جہاز کو قبضے میں لے لیا

23/01/2022 8:27:00 PM

امریکی بحریہ نے ایران سے یوریا کھاد لے جانیوالے جہاز کو قبضے میں لے لیا

بریکنگ :- جعلی خبریں شائع کرکے مایوسی پھیلائی جارہی ہے ،وزیراعظمبریکنگ :- یادرکھیں ہمارا مقابلہ مافیاسے ہے ،وزیراعظم عمران خانبریکنگ :- کوئی طاقتورجیلوں میں نظرنہیں آتا،وزیراعظم عمران خانبریکنگ :- کہاجاتاہے کہ میں شہبازشریف سے ہاتھ نہیں ملاتا،وزیراعظم

بریکنگ :- شہبازشریف پارلیمنٹ میں 3،3 گھنٹےکی تقریریں کرتےہیں،وزیراعظمبریکنگ :- جب سوال پوچھاجائےتوکہتے ہیں بچےباہرہیں ان سے پوچھیں،وزیراعظمبریکنگ :- اپوزیشن کواین آراو نہیں دوں گا،وزیراعظم عمران خانبریکنگ :- پارٹی ٹکٹ میرٹ پردیں گے،وزیراعظم عمران خان

مزید پڑھ:
Dunya News »

Woh Pakistani jisnay Sharab Khanay ko masjid mei tabdeel kar dia, musalmano k dil jeet liye

وہ پاکستانی جس نے شراب خانے کو مسجد میں تبدیل کر دیا، مسلمانوں کے دل جیت لیے#mosque #Faizan-e-Islam مزید پڑھ >>

شام میں 4 سال قبل ڈیم حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، امریکی اخبار کا انکشاف

گورنر پنجاب نے بھی اپنے بیان پر یو ٹرن لے لیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ میں نے عمران خان کو وزیر اعظم بنوایا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ

طالبان ترجمان کے ہاتھوں امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیاامریکی شہری کا اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا گیا ہے بےشک اسلام دین حق ہے۔ Alhamdulillah Mashallah ♥️

افغانستان میں امریکی شہری نے ترجمان طالبان کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا - ایکسپریس اردوکلمہ پڑھانے کے بعد کرسٹوفر کا اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا گیا

پی ایس ایل 7 کی دلکشی: غیر ملکی کمنٹیٹرز کو پاکستان لے آئیپی ایس ایل 7: کمنٹری پینل میں شامل ستاروں کے نام سامنے آگئے arynewsurdu

زراعت‘ امریکہ سے لے کر پاکستان تکRead zarat, amrica se lay kar pakistan tak Column by khalid masood khan that is originally published on, Sunday 23 2022 in Roznama Dunya Newspaper

بریکنگ :- ہم نے ڈاکوؤں کےساتھ کوئی مفاہمت نہیں کرنی ،وزیراعظم بریکنگ :- مشرف نے 2 گھرانوں کی چوری معاف کرکےجرم کیا،وزیراعظم بریکنگ :- سیاست میں ان ڈاکوؤں کےخلاف ہی آیاہوں ،وزیراعظم بریکنگ :- جعلی خبریں شائع کرکے مایوسی پھیلائی جارہی ہے ،وزیراعظم بریکنگ :- تنقید اچھی ہوتی ہے لیکن پروپیگنڈانہ کیاجائے،وزیراعظم بریکنگ :- چاہتاہوں ہمارامیڈیامہنگائی کی صورتحال پربیلنس کرے،وزیراعظم بریکنگ :- یادرکھیں ہمارا مقابلہ مافیاسے ہے ،وزیراعظم عمران خان بریکنگ :- بلوم برگ کہتاہےپاکستان کی اکانومی درست سمت گامزن ہے،وزیراعظم بریکنگ :- 70 سال سےخراب چیزیں ایک دم ٹھیک نہیں ہوسکتیں ،وزیراعظم بریکنگ :- کوئی طاقتورجیلوں میں نظرنہیں آتا،وزیراعظم عمران خان بریکنگ :- 3 بارکےوزیراعظم کےبچےبیرون ملک بیٹھےہیں ،وزیراعظم بریکنگ :- میں ملک سے نہیں بھاگا،کیسز کاسامناکیا،وزیراعظم بریکنگ :- کہاجاتاہے کہ میں شہبازشریف سے ہاتھ نہیں ملاتا،وزیراعظم بریکنگ :- شہبازشریف کواپوزیشن لیڈرنہیں قومی مجرم سمجھتاہوں،وزیراعظم بریکنگ :- شہبازشریف نے داماداوربیٹے کوملک سے فرارکرایا،وزیراعظم بریکنگ :- شہبازشریف پارلیمنٹ میں 3،3 گھنٹےکی تقریریں کرتےہیں،وزیراعظم بریکنگ :- شہبازشریف کی تقریر کم اورجاب کی درخواست زیادہ ہوتی ہے،وزیراعظم بریکنگ :- مقصودچپڑاسی کےاکاؤنٹ میں 16 کروڑ روپے کیسے آگئے؟وزیراعظم بریکنگ :- جب سوال پوچھاجائےتوکہتے ہیں بچےباہرہیں ان سے پوچھیں،وزیراعظم بریکنگ :- شہبازشریف کیس کاروزانہ کی بنیادپرسن کرفیصلہ ہوناچاہیے،وزیراعظم بریکنگ :- مجرموں سےمفاہمت کروں گاتو قوم سے غداری کروں گا،وزیراعظم بریکنگ :- اپوزیشن کواین آراو نہیں دوں گا،وزیراعظم عمران خان بریکنگ :- کمزور کی چوری سے نہیں طاقتور کی چوری سے ملک تباہ ہوتا ہے،وزیراعظم بریکنگ :- جب قانون کی بالادستی قائم ہوگی تو ملک ٹھیک ہوجائےگا،وزیراعظم بریکنگ :- پارٹی ٹکٹ میرٹ پردیں گے،وزیراعظم عمران خان بریکنگ :- بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی،پی ٹی آئی سےلڑی جس سے نقصان ہوا،وزیراعظم بریکنگ :- کسی نے رشتہ دار کیلئے ٹکٹ مانگا تو کمیٹی فیصلہ کرےگی،وزیراعظم بریکنگ :- ہم نے مینارپاکستان کو 4 بار بھرا،وزیراعظم عمران خان بریکنگ :- 11 پارٹیوں کا گلدستہ بھی مینارپاکستان نہیں بھر سکا،وزیراعظم بریکنگ :- ہربےروزگارسیاستدان حکومت گرانےکی دھمکی دیتاہے،وزیراعظم بریکنگ :- حکومت سےنکل گیاتوآپ کیلئےزیادہ خطرناک ہوجاؤں گا،وزیراعظم بریکنگ :- سڑکوں پرنکلاتو اپوزیشن کو چھپنےکی جگہ نہیں ملےگی،وزیراعظم بریکنگ :- اپوزیشن اپنی چوری بچانےکیلئے نکل رہی ہے،وزیراعظم بریکنگ :- پارٹی کومنظم رکھنےکیلئےیہ لوگ واپسی کی باتیں کرتےہیں،وزیراعظم بریکنگ :- مجھے ان کےپاکستان آنے کاشدت سے انتظارہے،وزیراعظم بریکنگ :- قوم آئندہ بھی ہماراساتھ دے گی ،وزیراعظم عمران خان اہم موضوعات .Published On 23 January,2022 09:51 am دنیا × دنیا بند کریں واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں چار سال قبل ڈیم پر حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، واشنگٹن نے لاکھوں افراد کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا تھا۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی افواج نے شام کے شمالی علاقے رقہ میں ایسے ڈیم کو تباہ کیا جو نو اسٹرائیک لسٹ پر موجود تھا، ٹاسک فورس نائن نے اس وقت امریکی فوج کے پاس موجود سب سے بڑے، 2ہزار پاؤنڈ وزنی بم کے ذریعہ ڈیم کے پانچ منزلہ ٹاور کو تباہ کیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈیم کا بند ٹوٹتا تو لاکھوں افراد متاثر ہوتے، ہزاروں سیلاب میں مر سکتے تھے، پینٹاگون نے اس وقت حملے میں ملوث ہونے کی تردید کی تھی۔.روز چودھری سرور نے کہا تھا کہ بینظیر ، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم انہوں نے بنوایا ہے ۔ آج اپنے بیان میں چودھری سرور نے کہا کہ عمران خان اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے  22 سال تک جدو جہد کی ، میں نے کبھی نہیں کہا کہ  عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنوایا ہے ، میں تو کسی کو ایم این اے بھی نہیں بنا سکتا،یہ سب مشترکہ جدو جہد کا نتیجہ تھا کہ عمران خان ملک کے وزیر اعظم بنے ۔ پی ڈی ایم کی سٹیرنگ کمیٹی نےسربراہی اجلاس کےلئے سفارشات کو حتمی شکل دےدی چودھری سرور نے مزید کہا کہ ملک میں سنسنی خیز جرنلزم کی جا رہی ہے ۔ واضح رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز گورنر ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری سرور کا کہنا تھا کہ  اس ملک کے تین وزیراعظم بے نظیر بھٹو، نواز شریف اور عمران خان کو میں نے بنوایا  پاکستان کا نظام ناکام نہیں ہوا بلکہ لوگ ناکام ہوئے ہیں، ہمارے ملک میں کسی پارٹی میں جمہوریت نہیں ہے۔ مزید :.— فوٹو: افغان خبررساں ایجنسی طالبان کے ترجمان وافغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھوں کرسٹو فر نامی امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا۔ افغانستان کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی شہر کرسٹو فر طویل عرصے سے افغانستان میں سرگرم تھا۔ سرکاری ایجنسی کی جانب سے ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طالبان کے ترجمان و افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی شہری کو کلمہ شہادت پڑھا کر مشرف بہ اسلام کیا۔ کلمہ شہادت پڑھانے کے بعد ذبیح اللہ مجاہد اور دیگر حکام نے امریکی شہری کو گلے لگا کر مبارکباد پیش کی۔ ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ ۔ مزید خبریں :.