ٹھٹھہ: تیز ہواؤں سےکشتیاں اُلٹنے کا واقعہ، 4 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئیں، 8 لاپتہ

فشرفوک فورم کے مطابق ہفتے کو پیش آئے حادثے میں 46 افراد ڈوبے، 34 کو بچالیا گیا

Boat, Thatta

24/01/2022 1:26:00 AM

ٹھٹھہ: تیز ہواؤں سےکشتیاں اُلٹنے کا واقعہ، 4 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئیں، 8 لاپتہ

فشرفوک فورم کے مطابق ہفتے کو پیش آئے حادثے میں 46 افراد ڈوبے، 34 کو بچالیا گیا

24 جنوری ، 2022کیٹی بندر کے قریب گہرے سمندر میں3 کشتیاں الٹنے کے واقعے میں لاپتہ ہونیوالے مزید 3 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئی ہیں —فوٹو: فائلکیٹی بندر کے قریب گہرے سمندر میں3 کشتیاں الٹنے کے واقعے میں لاپتہ ہونیوالے مزید 3 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئی ہیں جبکہ 8 ماہی گیروں کی تلاش کے لیے 'سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن ' پاک نیوی کے ہیلی کاپٹروں اور ہیوی بوٹس کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔

پاکستان فشر فورک فورم کےمطابق ہفتے کے روز تیز طوفانی ہواؤں کے باعث حجامڑو کریک اورکائر کریک کے مقام پر 3کشتیاں اُلٹ گئیں تھیں جسکے نتیجے میں 46 ماہی گیر لاپتہ پوگئے تھے۔تین کشتیوں میں مجموعی طور پر 46 افراد سوار تھے، ایک کشتی میں 22 ، دوسری میں 16 جبکہ تیسری کشتی میں کل 8 ماہی گیر موجود تھے

مزید پڑھ: Geo News Urdu »

Yasin Malik Sentenced To Life Imprisonment | Indian Court News | Narendra Modi Government

Yasin Malik Sentenced To Life Imprisonment | Indian Court News | Narendra Modi Government#yasinmalik #Indiancourt #narendramodi Breaking News | Latest News |... مزید پڑھ >>

میرا_انتخاب_عمران_خان صدر_اسلامی_جمہوریہ_پاکستان صدارتی_نظام_صدر_عمران_خان ملک_کی_بقا_صدارتی_نظام 😢😢😢😢

کیٹی بندر کے قریب تیز ہواؤں سے تین کشتیاں الٹ گئیں، ایک ماہی گیر ہلاک، 11 لاپتہتین کشتیوں میں مجموعی طور پر 46 افراد سوار تھے، ایک کشتی میں 22 ، دوسری میں 16 جبکہ تیسری کشتی میں کل 8 ماہی گیر موجود تھے

مری میں تیز برفباری کا سلسلہ مسلسل جاریمری ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملکہ کوہسار مری میں تیز برفباری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔ ترجمان ٹریفک پولیس راولپنڈی کے مطابق آج صبح 5 بجے سے اب تک مری

تیز بارش ۔۔ژالہ باری ۔۔۔برفباری ۔۔۔محکمہ موسمیات نے خبردار کردیامحکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کیساتھ ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان ہے

کراچی میں تیز ہوا،فٹ پاتھ پر سویا شخص بلاکس گرنے سے جاں بحقملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ روز سے چلنے والی تیز گرد آلود ہواؤں کا جھکڑ ایک اور شخص کی جان لے گیا جس کے بعد شہر میں ان تیز جھکڑوں کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہو گئی۔

کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں کب تک چلیں گی؟کراچی میں تیز ہواؤں کے جھکڑ کی رفتار 50 کلو میٹر فی گھنٹہ تک جا سکتی ہے: سردار سرفراز مزید پڑھیں: GeoNews Karachi Pti ko koi banda woot na de جوگندم کے چوہوں کے اختتام کے لئے بہت مفید ہیں۔

کیٹی بندر: 3 کشتیاں الٹنے سے ڈوبنے والے 3 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئیںسندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں کیٹی بندر کے قریب گہرے سمندر میں 3 کشتیاں الٹنے کے واقعے میں لاپتہ ہونے والے مزید 2 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئی ہیں۔ Sad 😞

ویب ڈیسک 24 جنوری ، 2022 کیٹی بندر کے قریب گہرے سمندر میں3 کشتیاں الٹنے کے واقعے میں لاپتہ ہونیوالے مزید 3 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئی ہیں —فوٹو: فائل کیٹی بندر کے قریب گہرے سمندر میں3 کشتیاں الٹنے کے واقعے میں لاپتہ ہونیوالے مزید 3 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئی ہیں جبکہ 8 ماہی گیروں کی تلاش کے لیے 'سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن ' پاک نیوی کے ہیلی کاپٹروں اور ہیوی بوٹس کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔ پاکستان فشر فورک فورم کےمطابق ہفتے کے روز تیز طوفانی ہواؤں کے باعث حجامڑو کریک اورکائر کریک کے مقام پر 3کشتیاں اُلٹ گئیں تھیں جسکے نتیجے میں 46 ماہی گیر لاپتہ پوگئے تھے۔ تین کشتیوں میں مجموعی طور پر 46 افراد سوار تھے، ایک کشتی میں 22 ، دوسری میں 16 جبکہ تیسری کشتی میں کل 8 ماہی گیر موجود تھے پاکستان فشر فورک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اب تک 4 ماہی گیروں کی لاش نکال لی گئی ہیں اور 34 کو بچالیا گیا تھا جبکہ آج 8 ماہی گیروں کی تلاش کے لیے نیوی کی ریسکیو ٹیمیں اور دو ہیلی کاپٹر کا آپریشن جاری ہے۔ پاک نیوی کے جوانوں کے کھلے سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں 2 ہیلی کاپٹر اور 4 ہیوی بوٹس 2 شپ 200 پاک نیوی کے جوان اور غوطہ خور شامل ہیں۔ کشتیاں ڈوبنے کے واقعے کے بعدکمشنر حیدرآباد نے ٹھٹھہ،سجاول اور بدین اضلاع میں سمندر میں شکار اور نہانے پرپابندی عائد کردی ہے۔ یہ پابندی ایک ہفتہ کے لیے دفعہ 144 کے تحت نافذ کی گئ ہے۔ مزید خبریں :