اپوزیشن کا شکریہ جو عمران خان کے خطاب کو غور سے سنُتے ہیں: حسان خاور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا شکریہ جو عمران خان کے خطاب کو غور سے سنُتے ہیں ورنہ وہ تو اپنے موجودہ اور سابقہ اتحادیوں کی بھی نہیں سنتے۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے سماجی رابطے کی ویب

سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج اپوزیشن کا بیانیہ بہت پیچھے رہ گیا، اور عمران خان کی سیاست بہت آگے

ہے، اپوزیشن کا مزاحمت کی سیاست سے شروع ہوا سفر، مفاہمت کی بھیک مانگنے کے بعد اب ہزیمت تک آن پہنچا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Everyone likes to watch comedy

Woto sunna pardey ga hi na inki tarha thirdi k kuch b lesson nai kia bus gala phard phard kar awam ko chakma de k iqtedar mai aagaey or ab jab projects mile to ik nalaiq bachey ki tarha pura kar k dosto mai shaikhi bhagarne lage k !see what i did🤭

اور اس سے لطف بھی اٹھاتے ھیں ھمارے بچے ھنس ھنس کر لوٹ پوٹ ھو رھے ھیں۔

Lanat tart uty

اپوزیشن نے صرف ایک خطاب سنا لیکن نیازی صاحب ساری حکومت اور ساری کابینہ اپوزیشن کی باتیں خطاب انتہائی غور سے سنتے ہیں تبھی تو خطاب ختم ہوتے ہیں وزرا معاونین اور معاون خصوصی کی فوج ظفر موج آ جاتی ہے پریس کانفرنس کرنے

مداری کو لوگ سنتے ہے

Yah koi khitab tha ? yah tou rota howa bacha rote howa bol rha tha

شغل میلے کے لئیے سنتے ہیں اور اپوزیشن کو پتہ ہے آج کوئی نوی چول مارے گا پاگل خان

اور آپ کا شکریہ کہ آپنے نوکری آچھا طریق سے کرے

Urgent News! Impending global food crisis! An astonishing solution! An introduction to the happiest place on earth! A place that is COVID-free and mask-free!'

۔jokes سب کو پسند ہوتی ہیں اسلائے سْنتے ہیں

نیازی کے رات - دن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز کو اپوزیشن لیڈر نہیں قوم کا مجرم سمجھتا ہوں: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو تنقید کا نشانہ بنایا۔وزیراعظم عمران خان نے براہ راست عوام کی ٹیلی فون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بارہ ماسی: آم کا وہ درخت جو سردیوں میں بھی پھل دیتا ہے - BBC News اردوآموں کی تقریباً 48 اقسام ہیں اور جدید دور میں یہ کوئی حیرانگی کی بات نہیں کہ سردیوں میں بھی آم مل رہا ہو۔ ’بارہ ماسی‘ کا جوان درخت چالیس فٹ لمبا اور کافی پھیلا ہوا ہوتا ہے تاہم باقی اقسام کے مقابلے میں یہ درخت جوان ہونے میں تقریباً دوگنا وقت لیتا ہے۔ عمران حکومت میں بارہ ماسی وہ درخت ھے جو بارہ مہینے مہنگائی کا پھل دیتیے ھیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈی جی ہیلتھ آزادکشمیر کا ڈی ایچ کیو باغ کا دورہباغ (سید وجی الحسن) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ہیلتھ آزادکشمیر ڈاکٹر سردار آفتاب حسین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال (ڈی ایچ کیو) باغ کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پروین رحمان کی خدمات کا اعتراف، گوگل کا ڈوڈل کراچی کی بیٹی کے نام -کراچی کی محرومیوں کا درد رکھنے والی اس شہر کی بیٹی پروین رحمان کو اس دنیا سے رخصت ہوئے8برس بیت گئے، ان کی کارکردگی اور ان کے خلوص کا گوگل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا بیرون ملک سفرکیلئے بوسٹر شاٹ کی فیس ختم کرنے کا فیصلہحکومت کا بیرون ملک سفرکیلئے بوسٹر شاٹ کی فیس ختم کرنے کا فیصلہ CoronaVirusPandemic CoronaVaccination BoosterDose MoIB_Official GovtofPakistan nhsrcofficial WHOPakistan OfficialNcoc Asad_Umar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: عصمت فروشی کا اڈا چلانے والے پاکستانی شہری کی گرفتاری کا حکم11:22 AM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, ریاض : سعودی عرب میں مفرور ملازماؤں سےعصمت فروشی کا دھندہ کرانے والے پاکستانی شہری کی گرفتارکرنے کا حکم دیتے Pakistani ho duniya mein Kisi Kone mein ho sabse jyada imtihan liya jata hai Pakistan ki com se duniya mein Kisi bhi Kone mein ho Pakistan Koi mushkil 8 ka samna karna padta hai har pareshani ko samna karna padta hai Pakistan har dukh se gujar na padta hai Pakistan الٹا لٹکائیں کنجر کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »