ایران سے بلوچستان کو بجلی کی سپلائی بحال نہ ہو سکی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران سے بجلی کی سپلائی بحال ہونے پر معمول کے مطابق بجلی فراہم کر دی جائےگی: کیسکو حکام

ایران سے بجلی کی سپلائی بحال ہونے پر معمول کےمطابق بجلی فراہم کر دی جائےگی:کیسکو /فوٹوفائک

کوئٹہ: ایران سے مکران ڈویژن کے تینوں اضلاع گوادر،کیچ اور پنجگور میں بجلی کی مکمل سپلائی تاحال بحال نہ ہو سکی۔ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے حکام کے مطابق ایران سے آنے والی 132 کےوی کی ٹرانسمیشن لائن سے مکران ڈویژن کو 20 میگاواٹ بجلی فراہم کی جاتی ہے۔ ترجمان کیسکو کا بتانا ہے کہ 80 میگا واٹ کی کمی کے باعث مکران میں اضافی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے اور گوادر،کیچ اور پنجگور کے تمام فیڈرز کو 2، 2 گھنٹے بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤔🤔

electricity is being supplied from iran, amazing

اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاںنیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی پیر کو آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ آئی ایم ایف سے قرض کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوہاٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد جاں بحقکوہاٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دور افتادہ علاقے پستہ ونی میں خانہ بدوشوں کے خیمے پرآسمانی بجلی گرگئی جس سےجھلس کر 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔دوسری جانب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی بحریہ نے ایران سے یوریا کھاد لے جانیوالے جہاز کو قبضے میں لے لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی تیاریاںآئی ایم ایف کی شرط پر بجلی مزید 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی تیاریاں Govt Prepares Increase Basic Electricity Tariff imf_pakistan GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مری اور گلیات میں پھر شدید برف باری نظام زندگی مفلوج, بجلی اور پانی کی فراہمی معطلمری: مری اور گلیات میں ایک بار پھر شدید برف باری ک ےباعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے اور انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اب تک ڈیڑھ فٹ سے زائد برف پڑچکی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں بڑھتی مہنگائی کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردوکھانے پینے کی اشیا خریدنے سے لے کر ہمارے گھروں کو گرم رکھنے تک، نہ صرف برطانیہ بلکہ دنیا بھر میں زندگی گزارنے کی ہر چیز تیزی سے مہنگی ہو رہی ہے۔ Phli tu Muslims pr zulam brrbriyyt h آٹھویں وجہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت جواب دو پٹواریوں خان کے پیچھے پڑے ہو مہنگائ ساری دنیا میں ہوئ ہے اور پاکستان بھی اسی دنیا میں ہے betterpakistan MIshaqDar50
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »