2 ماہ تک بیٹی کی لاش گھر میں رکھ کر والدین کیا کرتے رہے؟ دل دہلا دینے والی خبر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہرماں باپ کیلئے ان کے بچے دنیا میں سب سے قیمتی ہوتے ہیں ۔ بچوں کیلئے ماں باپ کچھ بھی کرگزرتے ہیں ۔ ایسے میں اپنے بچے کو کھو دینا ان کیلئے کسی برے دکھ سے کم

ہرماں باپ کیلئے ان کے بچے دنیا میں سب سے قیمتی ہوتے ہیں ۔ بچوں کیلئے ماں باپ کچھ بھی کرگزرتے ہیں ۔ ایسے میں اپنے بچے کو کھو دینا ان کیلئے کسی برے دکھ سے کم نہیں ہوتا ۔ لیکن اگر قسمت میں ایسا ہونا لکھا ہے تو بھلا کون اس کو روک سکتا ہے ۔ اسی طرح کا ایک واقعہ انڈونیشیا کے سینٹرل جاوا کے پلکرن گاؤں میں پیش آیا جہاں ایک جوڑے کو بھی اپنی بیٹی کو کھونے کا غم جھیلنا پڑا لیکن اس کے بعد جوڑے نے جو کیا وہ حیران کن تھا ۔ جوڑے نے اپنی بیٹی کی لاش کو دو مہینے تک اس کے واپس زندہ ہونے کی امید پر اپنے ہی پاس...

دونوں کو اپنی بیٹی کو کھو دینے کی بات پر یقین نہیں ہوپارہا تھا ۔ انہوں نے اس بات کو ماننے سے انکار کردیا کہ اب ان کی بیٹی اس دنیا میں نہیں، انہیں امید تھی کہ ان کی بیٹی واپس زندہ ہوجائے گی لیکن جب دو مہینے گزر گئے تو لاش کی بدبو سے پڑوسیوں کا جینا محال ہوگیا، گھر سے آتی تیز بدبو کے بعد گاؤں والوں نے گھر کی تلاشی کا فیصلہ کیا جس میں انہیں 2 مہینے سے سڑتی بچی کی لاش ملی۔

14 سال کی بچی کی موت ٹی بی کی وجہ سے ہوگئی تھی لیکن اس کے ماں باپ کو یقین نہیں ہوپارہا تھا کہ ان کی بیٹی اب زندہ نہیں ہے ۔ اس کی وجہ سے انہوں نے اپنی بیٹی کی لاش کی آخری رسوم ادا نہیں کی ۔ انہیں امید تھی کہ بیٹی زندہ ہوجائے گی ،بچی کے ماں باپ نے اس کے زندہ ہونے کیلئے دعا بھی کرواتے رہے ۔ گاؤں والوں نے بچی کے ماں باپ کو لاش کی آخری رسم کیلئے کافی منایا لیکن وہ ماننے کیلئے تیار نہیں تھے ۔

آخر کار غم سے نڈھال والدین راضی ہو گئے جس کے بعد بچی کو گھر کے نزدیک واقع قبرستان میں کو سپردخاک کر دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا کی پابندیاں نافذ: شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات جاریکراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوامی مقامات پرماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا 💕 اس اچھا پیسے تقسیم کردیں مہنگائی کے بعد اعوام کے بڑھتے غم وغصہ اضراب کے ساتھ کرونا وائرس کا بھی ایک گہرا ریشتہ ھے جب بھی اعوام جوش میں آتی ھے کرونا وائرس پی ٹی آئی اور اعوام کے تصادم کی راہ میں دیوار بن جاتا ھے واااااااہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہسندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ Sindh Karachi Coronavirus Omicron CMSindh SindhGovt SindhCMHouse OfficialNcoc MuradAliShahPPP AzraPechuho SaeedGhani1 MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا کیسز کی شرح 39 فیصد تک پہنچ گئیکراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 39.39 فیصد ہوگئی، شہر میں ایک روز کے دوران 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مزید سردی پڑے گی، درجہ حرارت سنگل ڈجٹ تک جانے کی پیشگوئیکراچی میں اس پورے ہفتے سردی کی شدت بڑھے گی: ڈائریکٹر محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کا سندھ میں تعلیمی ترقی کیلئے امداد دینے کا فیصلہایشیائی ترقیاتی بینک کا سندھ میں تعلیمی ترقی کیلئے امداد دینے کا فیصلہ ADB Approves Sindh Education Project ADB_HQ SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انتظامیہ نے مری میں داخلے کیلئے مشروط اجازت دیدی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »