تعلیمی ادارے بند ہونگے یا نہیں۔۔ وزیرتعلیم نے اعلان کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ بارہویں سے پہلی جماعت تک کے طلبہ کی حاضری کو 50فیصد

وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ بارہویں سے پہلی جماعت تک کے طلبہ کی حاضری کو 50فیصد کردیاجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایاکہ تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا،فضائی آلودگی زیادہ تر مسئلہ لاہور میں ہے ۔ وزیرتعلیم پنجاب کامزیدکہنا تھا کہ اساتذ ہ کی 100فیصد ویکسی نیشن ہوچکی ہے ،اگلے 24 گھنٹے تک بچوں کے تدریسی شیڈول کا اعلان ہو گا۔ دوسری جانب وفاقی وزیر اسدعمر کی زیرصدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرفیصل سلطان ، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد، محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن حکام،محکمہ صحت سے سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرعمران سکندربلوچ،ایڈیشنل سیکرٹری،برگیڈئیراسداور ویڈیولنک کے ذریعے تمام صوبوں سے وزراء صحت وتعلیم اور...

ڈاکٹریاسمین راشد کا کہناتھا کہ پنجاب کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے 85فیصد بچوں کو مکمل ویکسینیٹ کرچکے ہیں۔ پنجاب کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں 100فیصد بچوں کو جلدویکسینیٹ کردیاجائے گا۔ڈاکٹریاسمین راشد کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں کوروناکی صورتحال قابومیں ہے، پنجاب کی 57فیصد آبادی کو مکمل ویکسنیٹ کرچکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب کی 4کروڑ60لاکھ سے زائد آبادی کو مکمل ویکسنیٹ کرچکے ہیں۔ ریچ ایوری ڈورویکسی نیشن مہم کے پہلے مرحلے کے دوران ایک کروڑچالیس لاکھ آبادی ، لاہوراور فیصل آبادمیں...

صوبائی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ پنجاب میں این سی اوسی کی ہدایات کے مطابق کوروناکی ایس اوپیزپر سختی سے عملدرآمدکروایاجارہاہے۔ اومی کرون ویرئنٹ کی شدت زیادہ ہونے کے باعث محکمہ صحت اقدامات اٹھارہاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

24news ar bol news ne awam ko pagal kia hua ha

Hogai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون ویریئنٹ؛ سندھ میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعوامی مقامات پر ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا گیا ہے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں تعلیمی ادارے بندنہیں ہونگے، ٹاسک فورس کافیصلہسندھ ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود سندھ بھر میں تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے SamaaTV SubhanAllah محمد قاسم نے اب 30 سال سے زیادہ عرصے سے خواب دیکھے ہیں ، اور 2014 میں انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پوچھنے کے بعد پہلی بار اشتراک کرنا شروع کیا تھا۔ محمد قاسم کے خواب اسلام اور مستقبل کے لئے اہم ہیں۔ پر مزید معلومات حاصل کریں اور ظاہر ہے، اس کے بعد حضرت امام مہدی کی سب سے بڑی اور مسلمانوں کے لیڈر پر اتفاق ہو جائے گا. لہذا اس حقیقت کو حضرت امام مہدی Ghazwae ہند کی قیادت کریں گے یہ ہے کہ.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی بڑھتے کیسز:تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یاں نہیں فیصلہ آج ہوگا۔پاکستان میں کوروناکی بڑھتے کیسز:تعلیمی ادارے کھلےرہیں گے یاں نہیں فیصلہ آج ہوگا۔ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pakistan CoronaCases SchoolsClosed ShafqatMahmood PTIGovernment NCOC Asad_Umar OfficialNcoc Shafqat_Mahmood fslsltn WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی سنگین صورتحال ، تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج متوقعاسلام آباد : ملک بھر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے ساتھ صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے ، صوبائی وزرا ئے تعلیم کا اجلاس میں آج فیصلہ ہوگا۔ InshAllah StudentsLivesMatters Hmara Kal ppaer ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق این سی او سی کا اجلاس آج طلب11:55 PM, 16 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کی وبا کی پانچویں لہر کے پھیلاؤ پر قابو پانے کی کوشش میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن منڈی بہاءالدین میں نجی کالج کے طالب علم پر ڈنڈے سوٹوں سے مسلح طلباء گروپ کا بدترین تشدد، تشدد کی ویڈیو اپنے گروپ کی دھاک بیٹھانے کیلئے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی، طالبعلم پر تشدد کا واقعہ نواحی گاوں دھریکاں تھانہ پھالیہ کے علاقہ میں پیش آیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا مثبت کیسز سامنے آنے پر تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا حکموفاقی دارالحکومت کے 2 تعلیمی اداروں میں کورونا کے کیس سامنے آنے پر محکمہ صحت نے متعلقہ کالجوں کو فوری بند کرنے کی ہدایت کردی۔ Great Sach batao Lives are much Important Very Nice Decision
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »