سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ Sindh Karachi Coronavirus Omicron CMSindh SindhGovt SindhCMHouse OfficialNcoc MuradAliShahPPP AzraPechuho SaeedGhani1 MediaCellPPP

زیرِ صدارت کورونا ٹاسک فورس کے کورونا وائرس کی صورتِ حال کے حوالے سے کراچی میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی، تمام سرکاری و نجی اسپتالوں کا سروے کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی زیرِ صدرارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سروے میں اسپتالوں کی گنجائش اور ضرورت کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں عوامی مقامات پر ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا گیا ہے، جو سرکاری افسران ماسک نہیں پہنے گا اس پر جرمانہ ہو گا۔ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں ماسک نہ...

مارکیٹس میں ویکسی نیٹڈ افراد کو ہی داخلے کی اجازت ہو گی، انتظامیہ کو ویکسی نیشن کارڈ کا ریکارڈ چیک کرنا لازمی ہو گا۔ سندھ حکومت نے اجلاس میں صوبے بھر میں کورونا وائرس کی ویکسی نیشن مہم تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبے میں ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں صوبے بھر میں ریسٹورنٹس پر نگرانی رکھنے اور ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والے ریسٹورنٹس کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا کی پابندیاں نافذ: شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات جاریکراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوامی مقامات پرماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا 💕 اس اچھا پیسے تقسیم کردیں مہنگائی کے بعد اعوام کے بڑھتے غم وغصہ اضراب کے ساتھ کرونا وائرس کا بھی ایک گہرا ریشتہ ھے جب بھی اعوام جوش میں آتی ھے کرونا وائرس پی ٹی آئی اور اعوام کے تصادم کی راہ میں دیوار بن جاتا ھے واااااااہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے پر اہم اجلاس طلبسندھ میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا: ملکی معیشت اس قابل نہیں ہے کہ پابندیاں لگائیں، وزیراعلیٰ سندھشہر میں لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلہ این سی او سی کی ہدایات پرکیا جائے گا اور تعلیمی اداروں پر پابندیوں سےمتعلق ہماری نظریں این سی او سی پر ہیں: مراد علی شاہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اومیکرون :سندھ اور پنجاب میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے لگےسندھ اور پنجاب میں اومیکرون اور کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے لگے، سندھ میں اومیکرون کیسز کی تعداد 430 ہوگئی۔ لاہور میں اومیکرون کیسز کی تعداد 584 ہوگئی۔ملک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اومیکرون ویریئنٹ؛ سندھ میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعوامی مقامات پر ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا گیا ہے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہسندھ حکومت نے صوبے بھر بالخصوص کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باوجود اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »