سندھ میں کورونا کی پابندیاں نافذ: شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوامی مقامات پرماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں سندھ اور بالخصوص کراچی میں کورونا کی بڑھتی ہوئی شرح کا جائزہ لیا گیا۔

مارکیٹس میں ویکسین شدہ افراد کے داخلے کی اجازت ہوگی اور انتظامیہ کو ویکسی نیشن کارڈ کا ریکارڈ چیک کرانا لازمی ہوگا۔ اس کے علاوہ ریسٹورینٹس پر نگرانی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور جو ریسٹورینٹس ایس او پیز پر عمل نہیں کریں گے ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مہنگائی کے بعد اعوام کے بڑھتے غم وغصہ اضراب کے ساتھ کرونا وائرس کا بھی ایک گہرا ریشتہ ھے جب بھی اعوام جوش میں آتی ھے کرونا وائرس پی ٹی آئی اور اعوام کے تصادم کی راہ میں دیوار بن جاتا ھے واااااااہ

اس اچھا پیسے تقسیم کردیں

💕

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی پانچویں لہر، کراچی میں کیسز کی شرح میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردوشہر میں مثبت کیسز کی شرح 28.8 فیصد تک پہنچ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے پر اہم اجلاس طلبسندھ میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں ’فیملی فرنٹ‘ کی جوڑی توجہ کا مرکزپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول ترین ڈرامے ’فیملی فرنٹ‘ کو کون بھول سکتا ہے، اس ڈرامے کا ہر ڈائیلاگ، ہر کردار پاکستانیوں کو خوب یاد ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا: ملکی معیشت اس قابل نہیں ہے کہ پابندیاں لگائیں، وزیراعلیٰ سندھشہر میں لاک ڈاؤن سے متعلق فیصلہ این سی او سی کی ہدایات پرکیا جائے گا اور تعلیمی اداروں پر پابندیوں سےمتعلق ہماری نظریں این سی او سی پر ہیں: مراد علی شاہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اومیکرون :سندھ اور پنجاب میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے لگےسندھ اور پنجاب میں اومیکرون اور کورونا کیسز تیزی سے بڑھنے لگے، سندھ میں اومیکرون کیسز کی تعداد 430 ہوگئی۔ لاہور میں اومیکرون کیسز کی تعداد 584 ہوگئی۔ملک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تشویشناک صورتحال ، کراچی میں کورونا کی شرح 28 فیصد سے تجاوز کرگئیکراچی : شہر قائد میں کورونا کی شرح 28 فیصد سے تجاوز کرگئی تاہم صوبائی حکام نے شہر میں لاک ڈاؤن کے امکانات کو مسترد کر دیا ہے۔ Is baar tau sab ne Corona ko L pe maara hai chahe wo ameer ho ya ghareeb, educated ho ya uneducated Jhut 100 %
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »