کراچی میں مزید سردی پڑے گی، درجہ حرارت سنگل ڈجٹ تک جانے کی پیشگوئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں اس پورے ہفتے سردی کی شدت بڑھے گی: ڈائریکٹر محکمہ موسمیات

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق 22 اور 23 جنوری سے کراچی میں درجہ حرارت سنگل ڈجٹ میں جا سکتا ہے اور اس پورے ہفتے سردی کی شدت بڑھے گی۔

انہوں نے بتایا کہ کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بارش کا امکان فی الحال نہیں تاہم 21 اور 22 جنوری کو سکھر اور لاڑکانہ میں بارش ہوسکتی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں حالیہ جیسی برفباری کاامکان نہیں لیکن ہلکی پھلکی برفباری ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سخت سردی میں اسپیگٹی کے ہوا میں جمنے کی تصویر وائرلامریکا کے ایک علاقے میں اسپیگٹی کے ہوا میں جمنے کی تصویر وائرل ہوگئی، مذکورہ علاقے میں منفی 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ lo ye kya kamal hey bhai? hamarey haan bandey jam jaty hain or phir intezamia jam jati hey phir hukumat jam jati hey or adalateyn to paidaishi jami hain case ko lamba kerny per
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کی پابندیاں نافذ: شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات جاریکراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوامی مقامات پرماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا 💕 اس اچھا پیسے تقسیم کردیں مہنگائی کے بعد اعوام کے بڑھتے غم وغصہ اضراب کے ساتھ کرونا وائرس کا بھی ایک گہرا ریشتہ ھے جب بھی اعوام جوش میں آتی ھے کرونا وائرس پی ٹی آئی اور اعوام کے تصادم کی راہ میں دیوار بن جاتا ھے واااااااہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں قاتل ڈور نے نوجوان کی زندگی کی ڈور کاٹ دیکراچی میں قاتل ڈور نے نوجوان کی زندگی کی ڈور کاٹ دی ARYNewsUrdu karachi Very sad news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پی ایس ایل کا انعقاد مشکل تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کی تجویز آگئیJan 15, 2022 | 16:27:PM, PSL, PSL News Update, کراچی(آئی این پی) شہر قائد میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر سندھ حکومت نے پی ایس ایل سیزن 7 میں تماشائیوں کی تعداد کم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مدفون اسلحہ والا مکان سابق گورنر سندھ کی فیملی کی ٹرسٹ پراپرٹی نکلیبرآمد اسلحہ مختلف قسم کی ایکشن فلموں یا جنگوں کے دوران دیکھا جاتا ہے جئے بھٹو 😂 کون سے گورنر صاحب🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا کیسز کی شرح 39 فیصد تک پہنچ گئیکراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 39.39 فیصد ہوگئی، شہر میں ایک روز کے دوران 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »