کراچی میں کرونا کیسز کی شرح 39 فیصد تک پہنچ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کرونا کیسز کی شرح 39 فیصد تک پہنچ گئی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 39.39 فیصد تک پہنچ گئی، پورے سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران 2 ہزار 622 کیسز رپورٹ ہوئے۔

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے 26 سو سے زائد مثبت کیسز میں سے 2 ہزار 424 کا تعلق کراچی سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران سندھ میں کرونا وائرس سے 1 شخص کی موت ہوئی، 229 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 18 مریض وینٹی لیٹر پر زیر علاج ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں تاحال صرف 460 کیسز کی جنیوم سیکوینسنگ کے بعد تصدیق ہوئی، 56 مشتبہ کیسز کی جنیوم سیکوینسنگ جاری ہے۔

یاد رہے کہ کراچی سمیت پورے ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس کے 4 ہزار 27 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اس دوران 9 مزید اموات ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے 752 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این سی او سی KHAN ufff
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئیکراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی Karachi CoronavirusPandemic CasesReported MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP OfficialNcoc Asad_Umar MuradAliShahPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہسندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ Sindh Karachi Coronavirus Omicron CMSindh SindhGovt SindhCMHouse OfficialNcoc MuradAliShahPPP AzraPechuho SaeedGhani1 MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونابےقابو2081 نئے کیسز رپورٹکراچی میں کورونابےقابو،2081 نئے کیسز رپورٹ Karachi CoronavirusPandemic SindhGovt Covid19 CoronaOutbreak CoronaPatients SindhCMHouse OfficialNcoc MuradAliShahPPP AzraPechuho MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور کویت میں کورونا کیسز میں اضافہاماراتی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2683 نئے کیسز ریکارڈ پر آئے۔ دوسری جانب کویت میں کورونا کے 4883 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے- امارات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے پر اہم اجلاس طلبسندھ میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »