کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک اضافہ ہورہا ہے اور شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کی شرح میں تقریباً 4 فیصد کا اضافہ ہوا جس سے کیسز کی مثبت شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی، گزشتہ روز کورونا وائرس کی شرح 35.30 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے گئے 6124 ٹیسٹ میں سے 2412 مثبت آئے۔

ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 51 ہزار 236 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4027 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ گزشتہ روز اس وبا نے مزید 9 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 7.8 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 752 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

lanat ho jhoton pe , express news, a liar

ufff

KHAN

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئیکراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی Karachi CoronavirusPandemic CasesReported MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP OfficialNcoc Asad_Umar MuradAliShahPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تشویشناک صورتحال ، کراچی میں کورونا کی شرح 28 فیصد سے تجاوز کرگئیکراچی : شہر قائد میں کورونا کی شرح 28 فیصد سے تجاوز کرگئی تاہم صوبائی حکام نے شہر میں لاک ڈاؤن کے امکانات کو مسترد کر دیا ہے۔ Is baar tau sab ne Corona ko L pe maara hai chahe wo ameer ho ya ghareeb, educated ho ya uneducated Jhut 100 %
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات 29 ہزار سے تجاوز کر گئیںملک میں گزشتہ روز کورونا مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد سے بھی زائد ریکارڈ کی گئی What about lock down? قرآن پاک مخالف پاک فوج کو رب تباہ و برباد کریگا انشاء اللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ شرح 8فیصد سے زائدپاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، شرح 8فیصد سے زائد Pakistan CoronavirusPakistan Ration CoronaCases COVID19 Infection Deaths Patients NCOC OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar fslsltn WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے مرنے والوں میں کون شامل تھے؟ پتہ چل گیابھارت میں کورونا سے مرنے والوں میں کون شامل تھے؟ پتہ چل گیا ARYNewsUrdu A message to Ummah – Prophet Muhammad SAW said, ‘If my Islam stays in the same state then I fear it will perish’. A divine dream of Muhammad Qasim from 2015. Qasim’s dreams have warning and glad tidings for the future.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 9 اموات، 4 ہزار سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 51236 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 4027 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی Wesy jahan sy start hua tha yeh corona udr to ni hai eska nam o nishan b Ya yeh drama sirf yahan e chalna hai? Uff Another Dream of Muhammad Qasim comes true. He saw this dream on 6th March 2020, and in this dream after certain events happen Imran Khan says I will give the seat of Prime Minister to someone else.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »