کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی Karachi CoronavirusPandemic CasesReported MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP OfficialNcoc Asad_Umar MuradAliShahPPP SindhCMHouse

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی مثبت شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز 8063 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2846 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 35.

30 فیصد ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں کورونا کی تشویشناک صورتحال پر صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں مجموعی طور پر کورونا سے 4 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 4286 افراد میں وبا کی تصدیق ہوئی جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.16 فیصد رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی پانچویں لہر، کراچی میں کیسز کی شرح میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردوشہر میں مثبت کیسز کی شرح 28.8 فیصد تک پہنچ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کا سب سے بڑا وار دنیا میں ایک دن میں 31لاکھ سے زائد کیسز ریکارڈکورونا کا سب سے بڑا وار،  دنیا بھر میں ایک دن میں 31لاکھ سے زائد کیسز ریکارڈ ہوئے۔ دو دن میں دنیا بھر میں کیسز کی تعداد 60لاکھ سے زائد ہو گئی۔ چار دن کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات اور کویت میں کورونا کیسز میں اضافہاماراتی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2683 نئے کیسز ریکارڈ پر آئے۔ دوسری جانب کویت میں کورونا کے 4883 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے- امارات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے پر اہم اجلاس طلبسندھ میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے پیش نظر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ شرح 8فیصد سے زائدپاکستان میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ، شرح 8فیصد سے زائد Pakistan CoronavirusPakistan Ration CoronaCases COVID19 Infection Deaths Patients NCOC OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar fslsltn WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کی پابندیاں نافذ: شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات جاریکراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوامی مقامات پرماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا 💕 اس اچھا پیسے تقسیم کردیں مہنگائی کے بعد اعوام کے بڑھتے غم وغصہ اضراب کے ساتھ کرونا وائرس کا بھی ایک گہرا ریشتہ ھے جب بھی اعوام جوش میں آتی ھے کرونا وائرس پی ٹی آئی اور اعوام کے تصادم کی راہ میں دیوار بن جاتا ھے واااااااہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »