1 ارب 40 کروڑ ڈالر امداد، آئی ایم ایف کی آڈیٹر جنرل آفس سے بریفنگ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی جی پالیسی نے آئی ایم ایف کی ٹیم کو کورونا وائرس سے نمٹنے کےلیے ہونیوالے اخراجات کے آڈٹ رپورٹ اور سفارشات کے بارے میں بتایا انہوں نے کورونا وائرس کے دوان یوٹیلٹی اسٹورز کو دی جانیوالی سبسڈی کی آڈٹ رپورٹ پر بھی... تفصیلات جانیئے: dailyjang

اسلام آباد آئی ایم ایف نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے اخراجات اور آئی ایم ایف کی جانب سے دی گئی ایک ارب 40کروڑ ڈالر کی امداد کے خرچ سے متعلق آڈٹ رپورٹ پر آڈیٹر جنرل آفس سے تفصیلی بریفنگ لی اور معلومات حاصل کیں، واشنگٹن میں پاکستان سے جاری مذاکرات کے تناظر میں ٹیم نےمعلومات حاصل کیں۔

ڈی جی پالیسی نے آئی ایم ایف کی ٹیم کو کورونا وائرس سے نمٹنے کےلیے ہونیوالے اخراجات کے آڈٹ رپورٹ اور سفارشات کے بارے میں بتایا انہوں نے کورونا وائرس کے دوان یوٹیلٹی اسٹورز کو دی جانیوالی سبسڈی کی آڈٹ رپورٹ پر بھی آئی ایم ایف ٹیم کو بریفنگ دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو مراعات نا اہل لوگوں کو دی گئی ہیں ان کے بارے بھی بتا دیں تا کہ انہیں صحیح طور سے معلوم ہو کہ ہمیں قرضہ کیوں چاہئے، اور اس کا استعمال کہاں کرنا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پر عملدرآمد کی مجبوریآئی ایم ایف کی تمام شرائط پر عملدرآمد کی مجبوری جب عمران خان صاحب یہ دعویٰ کرتے تھےکہ وہ ملکی معیشت کےاستحکام کےلئےآئی ایم ایف سےرجوع کرنےکے بجائے خودکشی کو ترجیح دیں گے javeednusrat PMImranKhan IMFNews imf_pakistan FinMinistryPak GovtofPakistan javeednusrat IMFNews imf_pakistan FinMinistryPak GovtofPakistan سارا کچا چٹھا کھول کر بھی ایک اہم بات جو لکھاری لکھنے سے قاصر ہے وہ یہ کہ جبIMF کےخاص ایجنٹ کو خزانےکا اختیار دیاتو IMF نےشرط رکھی کہ نیازی سرنگوں ہوکر باس(ٹرمپ) سےاپروول لے۔ یاد نہیں جب امریکی یاترا سےواپسی پر ”ورلڈ کپ “ جیت کر لایا تھا؟ بڑھاپا بذات خود بھلکڑپن پیدا کرتا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ناکام04:18 PM, 17 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تاحال سمجھوتہ نہیں ہو سکا ہے۔ اضافی ٹیکس کے ہدف اور پاور سیکٹر کے میں وزیراعظم عمران کے ساتھ اپنی آخری سانستک کھڑی ہوں میں بیان دیتی ہوں وزیراعظم کے عہدے پر آج سے پہلے سے نہ کوئی بڑا عاشق رسول میں نے دیکھا نہ ہی خان سے بڑھ کر کوئی محب وطن پایا اس مشکل وقت میں کون خان کےساتھ کھڑا ہے تاکہ ImranKhanPTI کے حاسدین کو مزید جلایا جاسکے Spread false news is crime!! They now's soon tabdli any wali ha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں:ترجمان وزارت خزانہMtlb khairat milegi Karz 😂 We believed. Possiblity for more highest prices rates. And dollar rate up till 200/: rupees. Our ministry of finance totally IMF agents. With a big agent shoukat old teen of banaspati ghee.will kill the poors of Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا نے ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پروگرام میں ادائیگی کے بدلے ایف 16 طیاروں کی فروخت کی پیشکش کی ہے: ترک صدراستنبول: ترک صدر نے کہا ہے کہ امریکا نے ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پروگرام میں ادائیگی کے بدلے ایف 16 طیاروں کی فروخت کی پیشکش کی ہے۔ ائیرپورٹ پر صحافیوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سےمذاکرات جاری ، قوم کو ناامید نہیں ہونا چاہیے، شوکت ترینواشنگٹن :وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سےمذاکرات جاری ہیں،انشاءاللہ کامیاب ہوں گے ، قوم کو ناامید نہیں ہونا چاہیے۔ Ap logo chye ho jeo قوم تم لوگوں سے نا امید ھے۔اب دفع. ھو جاو hahahahaah mahngai ka new tofan ki teyari khuda ka khoof karoo imf nay gareeb awam ko jinda dargoor kar dia sir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے کامیابی تک مذاکرات جاری رہیں گے، وزارت خزانہآئی ایم ایف سے کامیابی تک مذاکرات جاری رہیں گے، وزارت خزانہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »