آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں:ترجمان وزارت خزانہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:وزارت خزانہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔ ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کی خبروں پ

ر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہوگا، مذاکرات ناکام ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں، مذاکرات بلا تعطل پیر سے دوبارہ شروع ہوں گے جبکہ مذاکرات ختم ہونےکی کوئی حتمی تاریخ نہیں۔

مزمل اسلم نے مزید کہا کہ آج ڈالر170کاہےاورپٹرول 138کالٹرہے، پہلےحکومت ٹیکسزبہت زیادہ لےرہی تھی آج کم لےرہی ہے جبکہ گندم کےمعاملےمیں سندھ حکومت نےفیصلےنہیں لئے۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کےپاس 12لاکھ ٹن گندم موجود ہےجبکہ عام آدمی کوآٹےمیں 20روپےکاریلیف مل جائےتوبڑی بات ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sare baje kutte ke bache

tera kis baap nya tuja mashta ska ha tuja kuch pta he nii ha

Shame for pti. And Imran Khan.

Our ministry of finance totally IMF agents. With a big agent shoukat old teen of banaspati ghee.will kill the poors of Pakistan

We believed. Possiblity for more highest prices rates. And dollar rate up till 200/: rupees.

Mtlb khairat milegi Karz 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران نیازی پاکستان نہیں آئی ایم ایف کیلئے کام کررہے ہیں: شہبازشریفقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بجٹ تقریرمیں نے جو کچھ کہا تھا وہ سچ اور حکومت جھوٹی ثابت ہوگئی۔ عمران خان پاکستان اور عوام کے لئے نہیں SaudSami CMShehbaz pmln_org گانڈو کے بچوں اپوزیشن والوں پیرنی نے جادو کیا گئی 450 روپے کلو ھو گیا ھے کسی کو نظر نھیں ا رھا اسی کو تو جادو کھتے ھیں سب خریدیں گے اور شور بھی نھیں کریں گے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجلی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ناکام04:18 PM, 17 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تاحال سمجھوتہ نہیں ہو سکا ہے۔ اضافی ٹیکس کے ہدف اور پاور سیکٹر کے میں وزیراعظم عمران کے ساتھ اپنی آخری سانستک کھڑی ہوں میں بیان دیتی ہوں وزیراعظم کے عہدے پر آج سے پہلے سے نہ کوئی بڑا عاشق رسول میں نے دیکھا نہ ہی خان سے بڑھ کر کوئی محب وطن پایا اس مشکل وقت میں کون خان کےساتھ کھڑا ہے تاکہ ImranKhanPTI کے حاسدین کو مزید جلایا جاسکے Spread false news is crime!! They now's soon tabdli any wali ha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف آئی اے میں‌ بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاںایف آئی اے میں‌ بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرض کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پھر ناکام - ایکسپریس اردواضافی ٹیکس کے ہدف اور پاور سیکٹر کے مالی استحکام پر اتفاق نہ ہوا۔ 🤣🤣🤣🤣🤣 اصل مسلہ یہ ھے کو کرلو گل اب ساری بڑھائ قییمتیں واپس لو !!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف قرض کے بدلے پاکستان میں اضافی ٹیکس چاہتا ہے، رضا ربانیآئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے بجلی کی قیمت میں1 روپے 39 پیسے اضافہ کر دیا ہے جبکہ گیس کے نرخ میں بھی 35 فیصد اضافہ ہوگا... تفصیلات جانیئے: DailyJang بابا ربانی پاکستان سے دشمنی مت کریں اقتدار کی ہوس میں یہ آپ کی عمر میں زیب نہیں دیتا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت کا ہدف غربت نہیں غریب کا خاتمہ ہے ترجمان پی ڈی ایماسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم ) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا کہ حکومت کا ہدف غربت نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »