بجلی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ناکام

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجلی، پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ناکام

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تاحال سمجھوتہ نہیں ہو سکا ہے۔ اضافی ٹیکس کے ہدف اور پاور سیکٹر کے مالی استحکام جیسے مسائل پر ڈیڈلاک برقرار ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف نمائندوں کے درمیان منگل کو بھی گفتگو جاری رہے گی۔ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی سخت شرائط ماننے کے باوجود آئی ایم ایف اسٹاف اب بھی میکرو اکنامک فریم ورک سے مطمئن نہیں ہے۔ آئی ایم ایف اور پاکستان اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت پر مفاہمت میں ناکام رہے ہیں اور اب تک 6 ارب ڈالرز کی توسیعی فنڈ سہولت کے تحت اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہو سکا۔سیکرٹری خزانہ آئندہ چند روز تک واشنگٹن ڈی سی میں قیام کریں گے تاکہ مفاہمت اور ایم ای ایف پی پر اتفاق رائے کے لیے آخری کوشش کر سکیں اور ای ایف ایف پروگرام کے تحت 1 ارب ڈالر منظوری کی راہ ہموار ہو۔

گزشتہ روز وزیر خزانہ شوکت ترین نے واشنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے معاشی اصلاحات پر بہت کوششیں کی۔ ہم نے بہت سے شعبوں میں گروتھ کا ہدف حاصل کیا اور آئی ایم ایف کو تفصیلات دے دی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

IMF is economy organisation or political

They now's soon tabdli any wali ha

Spread false news is crime!!

میں وزیراعظم عمران کے ساتھ اپنی آخری سانستک کھڑی ہوں میں بیان دیتی ہوں وزیراعظم کے عہدے پر آج سے پہلے سے نہ کوئی بڑا عاشق رسول میں نے دیکھا نہ ہی خان سے بڑھ کر کوئی محب وطن پایا اس مشکل وقت میں کون خان کےساتھ کھڑا ہے تاکہ ImranKhanPTI کے حاسدین کو مزید جلایا جاسکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پیشگی شرط قبول کی جانے کے باوجود پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات ناکاماسلام آباد (ویب ڈیسک)  پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف ) ایک بار پھر معیاری فریم ورک پر اختلافات اور معیشت کے مستقبل کے روڈ میپ پر غیر یہ جو اینکرز اور تجزیہ نگار آجکل وضاحتیں دے رہے ہیں کہ قیمتوں میں اضافے کا تعلق بین الاقوامی منڈی سے ہے ان سے پوچھنا تھا جب عمران عمران خان کہتا تھا کہ مہنگائی کا تعلق حکمرانوں کی کرپشن سے ہے اسوقت انہوں نے کبھی بین الاقوامی منڈی کا حوالہ دیا تھا؟ پاکستان کی تاریخ کی ناکام ترین حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قرض کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پھر ناکام - ایکسپریس اردواضافی ٹیکس کے ہدف اور پاور سیکٹر کے مالی استحکام پر اتفاق نہ ہوا۔ 🤣🤣🤣🤣🤣 اصل مسلہ یہ ھے کو کرلو گل اب ساری بڑھائ قییمتیں واپس لو !!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ کرکٹ، اگلے دو ایڈیشنز کی میزبانی سری لنکا اور پاکستان کے سپردایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ کرکٹ کے اگلے 2 ایڈیشنز کی میزبانی سری لنکا اور پاکستان کے سپرد کرنے کی توثیق کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سے کم‘خطے سے مراد کہیں مریخ کے ممالک تو نہیں یقین سے کہہ سکتا ہوں اس چینل کے مالکان کا پی ٹی آئی یا عمران خان سے کچھ نہ کچھ تعلق ضرور ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے مقابلے بھارت میں غربت کی سطح خطرناک حد عبور کر گئیہمارے پاکستان کو رب کریم نے بہت نے نعمتوں سے سے نوازا ہے 🇵🇰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف قرض کے بدلے پاکستان میں اضافی ٹیکس چاہتا ہے، رضا ربانیآئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے بجلی کی قیمت میں1 روپے 39 پیسے اضافہ کر دیا ہے جبکہ گیس کے نرخ میں بھی 35 فیصد اضافہ ہوگا... تفصیلات جانیئے: DailyJang بابا ربانی پاکستان سے دشمنی مت کریں اقتدار کی ہوس میں یہ آپ کی عمر میں زیب نہیں دیتا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »