بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پیشگی شرط قبول کی جانے کے باوجود پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات ناکام

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک)  پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف ) ایک بار پھر معیاری فریم ورک پر اختلافات اور معیشت کے مستقبل کے روڈ میپ پر غیر

یقینی صورتحال کی وجہ سے مقررہ وقت پرا سٹاف سطح پر معاہدے تک پہنچنے میں ناکام رہے ہیں، ایک ارب ڈالر کے قرض کی اگلی قسط جاری کرنے اور بہتر معاشی صورتحال کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے 4 سے 15 اکتوبر تک مذاکرات کا نیا دور بے نتیجہ رہا۔پاکستان کی جانب سے بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پیشگی شرط قبول کی جانے کے باوجود مذاکرات ناکام ہوئے تاہم فریقین نے مذاکرات جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے،مذاکرات کے مثبت خاتمے کی کوششوں میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر...

ایکسپریس کے مطابق پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی سبکدوش ہونے والی نمائندہ ٹریسا ڈابن سانچیز نے بتایا کہ آئی ایم ایف ٹیم پاکستانی وفد کے ساتھ مذاکرات میں ہمارے ایجنڈے کو آگے بڑھانے میں مصروف کار ہے اور ہم پاکستانی حکام کے ساتھ پالیسیوں اور اصلاحات پر مذاکرات کے تسلسل کے منتظر ہیں جو 6 ویں جائزے کی تکمیل کی بنیاد بن سکتے ہیں۔یہ دوسری بار ہوا کہ پاکستان اور آئی ایم ایف ’چھٹے جائزے کی تکمیل کی بنیاد‘ تک نہیں پہنچ سکے،جون میں بھی یہ کوشش بے سود رہی تھی،پاکستان اور آئی ایم ایف اب تک معاشی اور...

مذاکرات 4 اکتوبر کو اسلام آباد میں شروع ہوئے تھے ،شوکت ترین چاہتے تھے کہ مذاکرات 15 اکتوبر کو واشنگٹن میں اختتام پذیر ہوں، پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ بجلی اور گیس کے نرخوں اور ٹیکس وصولی کے اعدادوشمار شیئر کیے ہیں اور وزیر خزانہ شوکت ترین نے واشنگٹن میں نیوز کانفرنس میں بتایا کہ آئی ایم ایف حکام ان اعدادو شمار کا جائزہ لے رہے ہیں اس حوالے سے وہ ہمیں آگاہ کرینگے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ آج سجے گا، پہلے دن عمان، پاپوا نیو گنی اور بنگلہ دیش ، سکاٹ لینڈ کے میچز ہوں گے واضح رہے کہ عام طور پر پالیسی سطح کے مذاکرات شروع ہونے سے پہلے ان اعدادوشمار پر اتفاق کر لیا جاتا ہے تاہم فریقین نے بجٹ سے متعلق اہم اعدادوشمار کا تبادلہ اس لئے نہیں کیا کیونکہ ان دونوں طرف بہت زیادہ فرق پایا جا رہا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے جی ڈی پی کے کم از کم 1 فیصد یا 525 ارب روپے سے زائد کے اضافی ٹیکس لگانے کا مطالبہ کیا تھا لیکن حکومت 300 ارب روپے کے ٹیکس پر آمادہ ہے، اضافی ٹیکس کے ہدف پر بات چیت کا دور بھی نتیجہ خیز نہ رہا،رواں سال ایف بی آر 5.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کی تاریخ کی ناکام ترین حکومت

یہ جو اینکرز اور تجزیہ نگار آجکل وضاحتیں دے رہے ہیں کہ قیمتوں میں اضافے کا تعلق بین الاقوامی منڈی سے ہے ان سے پوچھنا تھا جب عمران عمران خان کہتا تھا کہ مہنگائی کا تعلق حکمرانوں کی کرپشن سے ہے اسوقت انہوں نے کبھی بین الاقوامی منڈی کا حوالہ دیا تھا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی قندھار کی مسجد میں دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت11:35 PM, 15 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پاکستان نے افغان صوبے قندھار میں مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کی بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے امداد کی فراہمیپاک بحریہ کی بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کے لئے امداد کی فراہمی Balochistan PakistanNavy HumanitarianAssistanceAndDisasterRelief Operation EarthquakeHitAreas MoIB_Official GovtofPakistan dpr_gob jam_kamal PakistanNavy dgprPaknavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اعجاز احمد کے دباؤ کی وجہ سے نوجوان بولر کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئیاعجاز احمد کے دباؤ کی وجہ سے نوجوان بولر کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی ARYNewsUrdu Is he zaman khan. ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ کرکٹ، اگلے دو ایڈیشنز کی میزبانی سری لنکا اور پاکستان کے سپردایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ کرکٹ کے اگلے 2 ایڈیشنز کی میزبانی سری لنکا اور پاکستان کے سپرد کرنے کی توثیق کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سب سے کم‘خطے سے مراد کہیں مریخ کے ممالک تو نہیں یقین سے کہہ سکتا ہوں اس چینل کے مالکان کا پی ٹی آئی یا عمران خان سے کچھ نہ کچھ تعلق ضرور ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قرض کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پھر ناکام - ایکسپریس اردواضافی ٹیکس کے ہدف اور پاور سیکٹر کے مالی استحکام پر اتفاق نہ ہوا۔ 🤣🤣🤣🤣🤣 اصل مسلہ یہ ھے کو کرلو گل اب ساری بڑھائ قییمتیں واپس لو !!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »