آئی ایم ایف کی تمام شرائط پر عملدرآمد کی مجبوری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 94 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پر عملدرآمد کی مجبوری جب عمران خان صاحب یہ دعویٰ کرتے تھےکہ وہ ملکی معیشت کےاستحکام کےلئےآئی ایم ایف سےرجوع کرنےکے بجائے خودکشی کو ترجیح دیں گے javeednusrat PMImranKhan IMFNews imf_pakistan FinMinistryPak GovtofPakistan

کو رواں رکھنے کے لئے کلیدی سرمایہ ریاست ہائے متحدہ امریکہ نام کا ایک ملک فراہم کرتا ہے۔اسی باعث تقریباََ90ممالک پر مشتمل آئی ایم ایف میں یہ واحد ملک ہے جسے ویٹو جیسا اختیار بھی میسر ہے۔

عمران خان صاحب جن دنوں اپوزیشن میں تھے تو امریکہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے تھے۔افغانستان پر برپا ہوئی جنگ کی انہوں نے سخت ترین الفاظ میں محض مذمت ہی نہیں کی۔پاکستان کے زمینی راستوں سے اس ملک میں موجود امریکی اور نیٹو ممالک کی افواج کے لئے فراہم ہوئی رسد کو روکنے کے لئے دھرنے بھی دیتے رہے۔ڈرون طیاروں کی مخالفت بھی جاری رکھی۔شہزاد اکبر صاحب جو ان دنوں عمران حکومت کے مبینہ طورپر سیاست دانوں کا روپ دھارے چور اور لٹیروں کے کڑے احتساب کے مدارالمہام بھی ہیں ڈرون طیاروں کے استعمال کے خلاف تھانوں میں...

ترین صاحب بہت رعونت سے قومی اسمبلی میں کھڑے ہو کر اپنے والد مرحوم کا نام لیتے ہوئے اپنی خاندانی شرافت اور اصول پسندی پر زور دیتے رہے۔رواں مالی سال کا بجٹ پیش کرتے ہوئے انہوں نے کمال اعتماد سے یہ دعویٰ بھی کیا کہ آئی ایم ایف کو واضح الفاظ میں بتادیا گیا ہے کہ ملکی معیشت کی کماحقہ نمو کے لئے لازمی ہے کہ فی الوقت بجلی کی قیمتیں نہ بڑھائی جائیں۔اس ضمن میں ان کی جانب سے ہوئے دعویٰ پر مجھے جیسے سادہ لوح پاکستانیوں نے اعتبار کیا۔گزشتہ چھ ہفتوں کے دوران مگر بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بتدریج پانچ روپے کا...

دریں اثناء ترین صاحب آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لئے واشنگٹن روانہ ہوگئے۔وہاں سے انہیں فی الفور ایک ارب ڈالر کا سہارا درکار ہے۔فی الوقت عالمی معیشت کا نگہبان ادارہ یہ سہارا دینے کو آمادہ نظر نہیں آرہا۔شوکت ترین صاحب سینٹ کے رکن بھی منتخب نہیں ہو پائے ہیں۔یوں محسوس ہورہا ہے کہ اسد عمر اور حفیظ شیخ والے انجام سے دو چار ہونے والے ہیں۔

قومی اسمبلی اور سینٹ میں بھاری بھر کم تعداد میں موجود اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں نے ایک دن کے لئے بھی حکومت کو مجبور نہیں کیا کہ شوکت ترین ایوان میں کھڑے ہوکر بتائیں کہ آئی ایم ایف ہم سے درحقیقت کیا چاہ رہا ہے۔ پی ڈی ایم نامی اتحاد میں شامل جماعتیں مگر ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف احتجاجی اجتماعات کا ارادہ باندھے ہوئے ہیں۔اس ارادے کے پیچھے شہباز شریف جیسے افراد کی یہ خواہش بھی شامل ہے جو ’’شاید مجھے نکال کے پچھتارے ہوں آپ‘‘والی خودپرستی کا اظہار ہے۔یہ حقیقت یادددلاتے ہوئے کالم کو ختم کرتا ہوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

javeednusrat IMFNews imf_pakistan FinMinistryPak GovtofPakistan سارا کچا چٹھا کھول کر بھی ایک اہم بات جو لکھاری لکھنے سے قاصر ہے وہ یہ کہ جبIMF کےخاص ایجنٹ کو خزانےکا اختیار دیاتو IMF نےشرط رکھی کہ نیازی سرنگوں ہوکر باس(ٹرمپ) سےاپروول لے۔ یاد نہیں جب امریکی یاترا سےواپسی پر ”ورلڈ کپ “ جیت کر لایا تھا؟ بڑھاپا بذات خود بھلکڑپن پیدا کرتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ناکام04:18 PM, 17 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تاحال سمجھوتہ نہیں ہو سکا ہے۔ اضافی ٹیکس کے ہدف اور پاور سیکٹر کے میں وزیراعظم عمران کے ساتھ اپنی آخری سانستک کھڑی ہوں میں بیان دیتی ہوں وزیراعظم کے عہدے پر آج سے پہلے سے نہ کوئی بڑا عاشق رسول میں نے دیکھا نہ ہی خان سے بڑھ کر کوئی محب وطن پایا اس مشکل وقت میں کون خان کےساتھ کھڑا ہے تاکہ ImranKhanPTI کے حاسدین کو مزید جلایا جاسکے Spread false news is crime!! They now's soon tabdli any wali ha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں:ترجمان وزارت خزانہMtlb khairat milegi Karz 😂 We believed. Possiblity for more highest prices rates. And dollar rate up till 200/: rupees. Our ministry of finance totally IMF agents. With a big agent shoukat old teen of banaspati ghee.will kill the poors of Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا نے ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پروگرام میں ادائیگی کے بدلے ایف 16 طیاروں کی فروخت کی پیشکش کی ہے: ترک صدراستنبول: ترک صدر نے کہا ہے کہ امریکا نے ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پروگرام میں ادائیگی کے بدلے ایف 16 طیاروں کی فروخت کی پیشکش کی ہے۔ ائیرپورٹ پر صحافیوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سےمذاکرات جاری ، قوم کو ناامید نہیں ہونا چاہیے، شوکت ترینواشنگٹن :وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سےمذاکرات جاری ہیں،انشاءاللہ کامیاب ہوں گے ، قوم کو ناامید نہیں ہونا چاہیے۔ Ap logo chye ho jeo قوم تم لوگوں سے نا امید ھے۔اب دفع. ھو جاو hahahahaah mahngai ka new tofan ki teyari khuda ka khoof karoo imf nay gareeb awam ko jinda dargoor kar dia sir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کامیابی سے جاری، ناکامی کا تاثر غلط ہے: شوکت ترینAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u اپ کی بات درست ھے ، کمیشن اپ بڑھا دینگے ، اور وہ مان جائنگے ، اس میں کوئ شک کی بات نہں ، اپ لوگ تو آئ ایم ایف کی بھلائ کا سوچتے ھیں ، اپنے ملک اور عوام کی آپکو کیا ؟ This IMF agent is main reason for highest prices rates and increased rate of dollar.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات غیرشفاف ہیں، شیری رحمٰننائب صدر پیپلز پارٹی و سینیٹر شیری رحمٰن نے حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کوغیر شفاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پارلیمان کو نہیں بتایا کہ آئی ایم ایف سے کیا معاہدے کررہے ہیں یار خدا کا واسطہ اس کنجری کو تو نیوز پہ لانا نہیں، اس کی شکل دیکھو زنا کرنے سے بدل گیا ہے شفاف تب ہوتے جب پیپلزپارٹی کرتی ہو میڈیا اس خبر کو دبا کر رکھتا اور آدھا قرض وہی پے خرد برد ہو جاتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »