آئی ایم ایف سے کامیابی تک مذاکرات جاری رہیں گے، وزارت خزانہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف سے کامیابی تک مذاکرات جاری رہیں گے، وزارت خزانہ ARYNewsUrdu

ترجمان وزارتِ خزانہ نے کہا کہ سیکریٹری خزانہ اوران کی ٹیم واشنگٹن میں مذاکرات کیلئے موجود ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل وزیر خزانہ شوکت ترین امریکا پہنچے جبکہ ایک روز قبل گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر بھی آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے امریکا پہنچے ہیں۔ وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف حکام سے ملاقاتیں کیں، جن میں مستقبل میں پروگرام جاری رکھنے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ دو روز قبل شوکت ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا تھا کہ مہنگائی میں کمی کا کوئی امکان نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں:ترجمان وزارت خزانہMtlb khairat milegi Karz 😂 We believed. Possiblity for more highest prices rates. And dollar rate up till 200/: rupees. Our ministry of finance totally IMF agents. With a big agent shoukat old teen of banaspati ghee.will kill the poors of Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجلی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ناکام04:18 PM, 17 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تاحال سمجھوتہ نہیں ہو سکا ہے۔ اضافی ٹیکس کے ہدف اور پاور سیکٹر کے میں وزیراعظم عمران کے ساتھ اپنی آخری سانستک کھڑی ہوں میں بیان دیتی ہوں وزیراعظم کے عہدے پر آج سے پہلے سے نہ کوئی بڑا عاشق رسول میں نے دیکھا نہ ہی خان سے بڑھ کر کوئی محب وطن پایا اس مشکل وقت میں کون خان کےساتھ کھڑا ہے تاکہ ImranKhanPTI کے حاسدین کو مزید جلایا جاسکے Spread false news is crime!! They now's soon tabdli any wali ha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران نیازی پاکستان نہیں آئی ایم ایف کیلئے کام کررہے ہیں: شہبازشریفقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ بجٹ تقریرمیں نے جو کچھ کہا تھا وہ سچ اور حکومت جھوٹی ثابت ہوگئی۔ عمران خان پاکستان اور عوام کے لئے نہیں SaudSami CMShehbaz pmln_org گانڈو کے بچوں اپوزیشن والوں پیرنی نے جادو کیا گئی 450 روپے کلو ھو گیا ھے کسی کو نظر نھیں ا رھا اسی کو تو جادو کھتے ھیں سب خریدیں گے اور شور بھی نھیں کریں گے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف آئی اے میں‌ بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاںایف آئی اے میں‌ بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرض کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پھر ناکام - ایکسپریس اردواضافی ٹیکس کے ہدف اور پاور سیکٹر کے مالی استحکام پر اتفاق نہ ہوا۔ 🤣🤣🤣🤣🤣 اصل مسلہ یہ ھے کو کرلو گل اب ساری بڑھائ قییمتیں واپس لو !!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف قرض کے بدلے پاکستان میں اضافی ٹیکس چاہتا ہے، رضا ربانیآئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے بجلی کی قیمت میں1 روپے 39 پیسے اضافہ کر دیا ہے جبکہ گیس کے نرخ میں بھی 35 فیصد اضافہ ہوگا... تفصیلات جانیئے: DailyJang بابا ربانی پاکستان سے دشمنی مت کریں اقتدار کی ہوس میں یہ آپ کی عمر میں زیب نہیں دیتا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »