آئی ایم ایف سےمذاکرات جاری ، قوم کو ناامید نہیں ہونا چاہیے، شوکت ترین

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف سےمذاکرات جاری ، قوم کو ناامید نہیں ہونا چاہیے، شوکت ترین ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سےمذاکرات جاری ہیں،انشاءاللہ کامیاب ہوں گے ، پاکستان میں تاثردیاجارہاہےکہ مذاکرات ناکام ہوگئےجوغلط ہے۔

شوکت ترین کا کہنا تھا کہ بینکس ہمیشہ ڈومورکا ہی مطالبہ کرتاہے لیکن ہم نےمگراپنی ریڈ لائن پارنہیں کرنی، سیکریٹری خزانہ اس وقت بھی واشنگٹن میں موجودہیں جبکہ چیئرمین ایف بی آربھی ٹیم سے رابطے میں ہیں۔گذشتہ روز وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے آئی ایم ایف سےمذاکرات کی ناکامی کی خبروں تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ خبروں میں صداقت نہیں، جمعہ کو مذاکرات جہاں پر تھے ، وہیں سے پیر سے دوبارہ آغاز ہوگا، مذاکرات بلاتعطل پیرسےدوبارہ شروع ہوں...

ترجمان مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ مذاکرات ختم ہونے کوئی حتمی تاریخ نہیں ہے، آئی ایم ایف سےمذاکرات کامیابی تک جاری رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جانےحکومت اورمافیاکےپیٹ میں ہیں توقوم کیوں پریشان ہوگی۔ قوم اپناکمارہی ہے اوراپناکھارہی ہے۔

ھم سب امید سے ھیں

اس کی شکل پر لعنت برس رہی ہے۔ بل ڈاگ۔

😂 😂

آپ لوگوں کو قوم کی کوئی فکر نہیں

Hum IMFMeetings se na umeed nahi balkey ap jesy logo se hai! Baar baar mangoes leny jao gay esy e zaleel ho gay

اللہ کریں کہ مذکرات ناکام ہو کیونکہ خان صاحب کو ویسے بھی قرض پسند نہیں ۔

قوم کی جتنی مرضی لے لو ۔ مر جائے گی مایوس نہیں ہوگی ۔ کوئی اس خبیث کے کان کے نیچے بجائے گا

hahahahaah mahngai ka new tofan ki teyari khuda ka khoof karoo imf nay gareeb awam ko jinda dargoor kar dia sir

قوم تم لوگوں سے نا امید ھے۔اب دفع. ھو جاو

Ap logo chye ho jeo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ناکام04:18 PM, 17 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تاحال سمجھوتہ نہیں ہو سکا ہے۔ اضافی ٹیکس کے ہدف اور پاور سیکٹر کے میں وزیراعظم عمران کے ساتھ اپنی آخری سانستک کھڑی ہوں میں بیان دیتی ہوں وزیراعظم کے عہدے پر آج سے پہلے سے نہ کوئی بڑا عاشق رسول میں نے دیکھا نہ ہی خان سے بڑھ کر کوئی محب وطن پایا اس مشکل وقت میں کون خان کےساتھ کھڑا ہے تاکہ ImranKhanPTI کے حاسدین کو مزید جلایا جاسکے Spread false news is crime!! They now's soon tabdli any wali ha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں:ترجمان وزارت خزانہMtlb khairat milegi Karz 😂 We believed. Possiblity for more highest prices rates. And dollar rate up till 200/: rupees. Our ministry of finance totally IMF agents. With a big agent shoukat old teen of banaspati ghee.will kill the poors of Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے کامیابی تک مذاکرات جاری رہیں گے، وزارت خزانہآئی ایم ایف سے کامیابی تک مذاکرات جاری رہیں گے، وزارت خزانہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اتنی مہنگائی کافی نہیں۔۔ڈو مور۔۔آئی ایم ایف کا پاکستان سے مطالبہمیڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت پر مفاہمت نہ ہو سکی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف قرض کے بدلے پاکستان میں اضافی ٹیکس چاہتا ہے، رضا ربانیآئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلئے بجلی کی قیمت میں1 روپے 39 پیسے اضافہ کر دیا ہے جبکہ گیس کے نرخ میں بھی 35 فیصد اضافہ ہوگا... تفصیلات جانیئے: DailyJang بابا ربانی پاکستان سے دشمنی مت کریں اقتدار کی ہوس میں یہ آپ کی عمر میں زیب نہیں دیتا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قرض کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پھر ناکام - ایکسپریس اردواضافی ٹیکس کے ہدف اور پاور سیکٹر کے مالی استحکام پر اتفاق نہ ہوا۔ 🤣🤣🤣🤣🤣 اصل مسلہ یہ ھے کو کرلو گل اب ساری بڑھائ قییمتیں واپس لو !!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »