' مفتاح نے اپنی حکومت پر تنقید کی،گاڑی کو ریس کے درمیان تبدیل نہیں کرنا چاہیے'

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میڈیا پر توشہ خانہ اور گوگی کے تذکرے ہیں مگر معاشی چیلینجز پر کوئی بات نہیں کررہا: تیمور سلیم جھگڑا

مفتاح اسماعیل نے اپنی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کی، گاڑی کو ریس کے درمیان تبدیل نہیں کرنا چاہیے۔

تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے ایک بیان میں ن لیگ کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پہلے کہتے تھے ڈالراسحاق ڈار کو دیکھتے ہی گرتا ہے،اب اوپن مارکیٹ میں 240 سے کم کا نہیں ملتا، فوڈ آئٹمز کی قیمتوں میں چھ ماہ میں دوگنا اضافہ ہوگیا ہے جبکہ گندم و دیگر فوڈ آئٹمز درآمد کرنا پڑیں گے۔انہوں نے کہا کہ میڈیا پر توشہ خانہ اور گوگی کے تذکرے ہیں مگر معاشی چیلینجز پر کوئی بات نہیں کررہا۔

تیمور سلیم جھگڑا نےا پنے بیان میں یہ بھی کہا کہ مفتاح اسماعیل نے اپنی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کی ہے، گاڑی کو ریس کے درمیان تبدیل نہیں کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ نے وفاق سےصوبے کے فنڈز لانے کے لیے عدالت جانے کی تیاری کی ہے۔ دوسری جانب بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ 26 نومبر کا دن امپورٹڈ حکومت کے خاتمے کا دن ہوگا، عمران خان کی کال پر خیبرپختونخوا سے عوام کی بڑی تعداد راولپنڈی پہنچے گی۔

انہوں نے کہا کہ عوام مہنگائی اور بیرونی سازش کا حساب برابر کریں گے، کرپٹ اور چور ٹولے کو بھاگنے نہیں دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹر کو آگے کیا کرنا چاہئے، ایلون مسک کا سوالایلون مسک نے پوچھا کہ ٹوئٹر کو آگے کیا کرنا چاہیے؟ جس پر صارفین کی جانب سے مختلف آراء سامنے آرہی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ElonMusk انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی درجہ کا مقام نصیب فرمائے اور ان کے گناہوں کو معاف فرمائے ان کے درجات کو بلند فرمائے اور لواحقین اور پورے امت مسلمہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین😢😢
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امپورٹڈ حکومت سیاسی انا کی تسکین کے لئے صوبے کو دیوالیہ کرنے کی ناکام کوشش کررہی ہے: خیبرپختونخوا حکومتامپورٹڈ حکومت سیاسی انا کی تسکین کے لئے صوبے کو دیوالیہ کرنے کی ناکام کوشش کررہی ہے: خیبرپختونخوا حکومت تفصیل:GovernmentKP GovtofPakistan PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بابر اعظم کے والد کا بیٹے پر تنقید کرنے والوں کو مشورہپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے اپنے بیٹے کے لیے دعا کی اور تنقید کرنے والوں کو مشورہ دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ : قطر نے بڑی پابندی عائد کردیفیفا ورلڈ کپ : قطر نے بڑی پابندی عائد کردی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu FIFA WorldCup2022 Qatar No F***ING fighting 🫵No👊means👊No🫵 Don't forget Imran Khan😎 A Man Who Unbeatable & Unforgettable 💝Must Follow Me💝
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا کامران اکمل کےخلاف قانونی چارہ جوئی نہ کرنےکا فیصلہکامران اکمل نے چیئرمین پی سی بی اور بورڈ کی پالیسیوں کو تنقید کانشانہ بنایا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معیشت اور عالمی امداد - ایکسپریس اردوپاکستان کی معیشت کو بہتر کرنے کے لیے بارڈر سیکیورٹی کا فول پروف سسٹم ہونا چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »