ٹوئٹر کو آگے کیا کرنا چاہئے، ایلون مسک کا سوال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایلون مسک نے پوچھا کہ ٹوئٹر کو آگے کیا کرنا چاہیے؟ جس پر صارفین کی جانب سے مختلف آراء سامنے آرہی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ElonMusk

ایک صارف نے ٹوئٹر کے مالک سے درخواست کی کہ ٹوئٹ آپشن میں 3 ٹوئٹ پن کرنے کا آپشن شامل کردیں، پلیز۔

ایک صارف نے تو ایلون مسک کو نوکری سے فارغ ہونے کا مشورہ ہی دے دیا، صارف نے لکھا کہ آپ اپنے آپ کو برطرف کرلیں۔واضح رہے کہ ایلون مسک نے ٹوئٹر ملازمین کو انتباہ کیا تھا کہ اگر وہ سخت محنت نہیں کرنا چاہتے تو کمپنی کو چھوڑ دیں جس پر ملازمین کی بڑی تعداد نے ملازمت چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ بڑے پیمانے پر ملازمین کے استعفوں کے باعث سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ہیڈکوارٹر سمیت دیگر کئی دفاتر بند ہوگئے۔

جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین میں ٹوئٹر کے مستقبل کے حوالے سےاضطرابی کیفیت پھیل گئی۔ ایسے ہی ایک صارف کو جواب دیتے ہوئے ایلون مسک نے کہا کہ ’بہترین لوگ باقی رہ گئے ہیں، لہٰذا میں زیادہ پریشان نہیں ہوں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی درجہ کا مقام نصیب فرمائے اور ان کے گناہوں کو معاف فرمائے ان کے درجات کو بلند فرمائے اور لواحقین اور پورے امت مسلمہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین😢😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹر کا کمپنی کے دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کا اعلانایلون مسک کے الٹی میٹم کے بعد سینکڑوں ٹوئٹر ملازمین دستبردار ہوگئے ،ٹوئٹر نے کمپنی کے دفاتر آج سے عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا۔ ابے یہ کرنا کیا چاہ رہا ہے GOOD کتے بھونکتے رہ جاینگے اور خان 2/3 مجاریٹی سے وزیراعظم بن جاےگا ان شاء اللہ.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ایک مرتبہ پھر لوگوں کو حیران کردیاسوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے اس مرتبہ ملازمین کو نوکری سے نکال کر نہیں بلکہ اپنا وزن کم کر کے لوگوں کو حیران کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’بہترین لوگ کمپنی میں باقی رہ گئے‘ ایلون مسک کا ٹوئٹر ملازمین کے استعفوں پر ردعملٹوئٹر کے نئے سربراہ ایلون مسک نے اپنے کمپنی کے ملازمین کی جانب سے بڑے پیمانے پر موصول ہونے والے استعفوں پر ردعمل دیا ہے۔ bhai private company h us ki mrzi uis mrzi ko rakha jis mrzi ko nikala bilkul sahi kr raha ha Iss bandar k hath mathes kis ny di ha jo jungle mein agg lana par howa para ha jahil shaitan.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

براہ کرم ہمارے رونگٹے کھڑے کرنا بند کردیں، فواد چوہدری کی ایلون مسک سے اپیلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک سے اپیل کردی۔ میرا بھی رونگھٹا کھڑا ہوا ہے تب سے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایلون مسک کے ملازمین کو نوکری سے نکالنے کی دھمکی کے بعد ٹویٹر کے دفاتر بند10:53 AM, 18 Nov, 2022, متفرق خبریں, ٹیکنالوجی, کیلفورنیا: سی ای او ایلون مسک کی طرف سے ملازمین کو نوکری سے نکالنے کی دھمکی کے بعد ٹویٹر نے عارضی طور پر اپنے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جِم میں فنکاروں کی اموات کیوں ہورہی ہیں؟ سنیل شیٹی نے وجہ بتا دی - ایکسپریس اردوسنیل شیٹی نے سوال اُٹھایا کہ کیا جم مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کر رہے ہیں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »