ٹوئٹر کا کمپنی کے دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوئٹر کا کمپنی کے دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu

برطانوی میڈیا کےمطابق ٹوئٹر کی جانب سے سرکولر میں لکھا گیا عارضی طور پر دفاتر بند کئے ہیں اکیس نومبر سے آفسز دوبارہ کھول دئیے جائینگے۔

برطانوی میڈیا کا کہناہےکہ ٹوئٹرنےکمپنی دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کی وجوہات واضح نہیں کیں جب کہ دفاتر بند کرنے کی رپورٹ پر ردعمل دینے سے بھی گریز کیا۔ واضح رہے کہ سینکڑوں ملازمین نے نئے باس ایلون مسک کے الٹی میٹم کے بعد استعفوں کی بھر مار ہوگئی، ایلون مسک نے ٹوئٹر کے ملازمین کو ای میل میں الٹی میٹم دیا تھا کہ زیادہ گھنٹے کام کرنے کا عہد کریں یا پھر نوکری چھوڑ دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ بھی پاکستانی نکلا عین موقع پر پٹواری والی حرکت دیکھا دی

ARYNEWSOFFICIAL کچھ بھی کرلو عوام اب کسی کو نہی بخشے گی۔ جب بھوک سے ستاے لوگ باہر نکلیں گے تو انکے ذھن میں ایک ہی بات ہوگی روز مرنے سے بہتر ایک بار ہی مر جاو ہم سے پوچھو جب بچوں کی فیسیں دینے کے لیے پیسہ نہی ہوتے تو کیا دل پہ گزرتی ہوگی ایک وقت کی روٹی دال کے علاوہ کچھ کھا نہی سکتے

کتے بھونکتے رہ جاینگے اور خان 2/3 مجاریٹی سے وزیراعظم بن جاےگا ان شاء اللہ.

GOOD

ابے یہ کرنا کیا چاہ رہا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹر کا اپنے دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کا اعلانٹوئٹرنےکمپنی دفاتر عارضی طور پر بند کرنے کی وجوہات واضح نہیں کیں جب کہ دفاتر بند کرنے کی رپورٹ پر ردعمل دینے سے بھی گریز کیا۔ عمران خان پر حملے کے خدشات ہیں، حکومت اور ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ لانگ مارچ کے دوران اس چیز کو بھی مدنظر رکھے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق کیوں بھائی؟ گھاٹا ہے گیا پٹی وچ ۔ elonmusk ٹیوٹر کا عمران خان ثابت ہوا 😜
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے یوکرینی جوہری پلانٹ پر روسی دعویٰ کو تشویش ناک قرار دے دیاروس فوری طور پر اپنے فوجی اور دیگر اہلکاروں کو پلانٹ سے نکالے اور یوکرین میں کسی بھی جوہری تنصیب کے خلاف تمام کارروائیاں بند کرے: قرار داد کا مطالبہ کپتان صاحب ذہنی طور پر مفلوج ہو چکے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان شاہزیب کے پروگرام میں قیمتی تحائف کوڑیوں کے مول بیچنے کی خبر پر غصے میں آگئےعمران خان نے ٹوئٹ کے بعد جہلم اور سرگودھا جلسے سے خطاب میں بھی شاہ زیب خانزادہ پر مقدمہ کرنے کا اعلان کردیا اس کی چیز تھی جس کو مرضی بیچے کسی کو دے دے یا پھینک دے کیا اس نے کوئی قانون توڑا اگر توڑا ہے تو قابل گرفت ہے ورنہ معافی مانگو Imran niazi chor jhoota شاہزیب خرامزادے کو ائسی تکلیف ہو رہی ہے جیسے عمران خان نے اپنی گھڑی نہیں بلکہ تیری بہن بیچی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں ایک شخص نے اپنی دوست کا گلا کاٹ کر ویڈیو سوشل میڈیا پرڈال دی - ایکسپریس اردوقاتل نے ویڈیو کے ساتھ ’بے وفائی نہیں کرنے کا‘ کا پیغام بھی لکھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا نجی ٹی وی اور اینکر کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلانعمران خان کا نجی ٹی وی اور اینکر کے خلاف مقدمہ کرنے کا اعلان ImranKhanPTI PTI PMLNGovt Tweet Toshakhana Pakistan ImranKhanPTI PTIofficial anchors GovtofPakistan ECP_Pakistan CMShehbaz Marriyum_A
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جعلی شہادتیں بنانا اور پروگرام کرنے پر آج سے ہی کارروائی کا آغاز ہوگا، فواد چوہدریلاہور : تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جعلی شہادتیں بنانا اور پروگرام کرنے پر آج سے ہی کارروائی کا آغاز ہوگا۔ شاہ زیب خانزادہ کو میک اپ کرکے آنا مہنگا پڑے گا فنانشل ٹائمز ڈر گیا کہی عمران نیازی انکے خلاف بھی سو نا کر دے🤭🤣 پر ان تلوں میں تیل کہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »