بابر اعظم کے والد کا بیٹے پر تنقید کرنے والوں کو مشورہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم کے والد نے اپنے بیٹے کے لیے دعا کی اور تنقید کرنے والوں کو مشورہ دیا ہے۔ DailyJang

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بابر اعظم اور ان کی کامیابی سے متعلق تصویر شیئر کرتے ہوئے اعظم صدیقی نے لکھا کہ یہ تصویر کسی نے کیا ہی اچھی بنائی اُن لوگوں کے لیے۔

بابر اعظم کے والد نے لکھا کہ میرا خیال ہے یہ سب کچھ حادثاتی طور پر نہیں ہوتا اللّٰہ کا کرم شدید محنت سے ممکن ہے، وقت ایک جیسا نہیں رہتا، بُرا تھا چلا گیا۔ کپتان کے والد نے مزید لکھا کہ بابر کا ریکارڈ ٹی ٹوئنٹی میں اب تک کے تمام پاکستانی لیجنڈز سے اچھا ہے اور دعا ہے کہ اچھا ہی رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم پر تنقید کرنے والوں کو انکے والد نے کیا مشورہ دیابابر اعظم پر تنقید کرنے والوں کو انکے والد نے کیا مشورہ دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu babarazam کچھ اچھے مشورے باندر اعظم کو بھی دے دو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے کو الٹے سیدھے مشورے دینے والوں کو مشورہ ہے آرام سے بیٹھیں: والد بابر اعظمبیٹا اللہ کی رحمت سے کپتان بنا اور اللہ نے جب تک چاہا وہ کپتان رہے گا: اعظم صدیقی کی پوسٹ مزید پڑھیں: میرے خیال میں اس کہ والد کو ایسی مکالمہ بازی سے دوُر رہنا چاہیے ایسے بیان کسی اور کو کوئی نُقصان نہیں دیں گے سوائے بابر کہ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ، کھلاڑی کیساتھ ساتھ اس کے باپ کو بھی برداشت کرنا پڑ رہا ہے 🙄 mean to siraf itna kah raha tha baita satta na khailna 😌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا بابر اعظم کو مستقبل سے متعلق اہم مشورہشاہد آفریدی کا بابر اعظم کو مستقبل سے متعلق اہم مشورہ مزید تفصیلات: arynewsurdu اب یہ گلی کا ٹلہ مشورے بھی دینے لگ پڑا ہے 😂 500 میچوں میں سے 30-40 میچز میں پرفارم کر کے یہ سمجھتے ہیں کہ بہت بڑا تیر مارا ہے، اتنے میچز آپ کسی کو بھی کھلا دو 30-40 میچز میں وہ بھی پرفارم کر ہی دے گا۔ اب ریٹائر ہو کر بس باتیں ہی باتیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین نے 5 روسی فوجیوں کو مارنے کی ویڈیو جاری کردیغیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے 5 روسی فوجیوں کو سرحدی علاقے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں پاکستانی شہری کے لیے اعزازعرب امارات میں دبئی پولیس کے کمانڈر نے دبئی کے ایک چوراہے پر ٹریفک کو کنٹرول کرنے والے پاکستانی شہری کو اعزاز سے نوازا ہے۔ No F***ING fighting 🫵No👊means👊No🫵 Don't forget Imran Khan😎 A Man Who Unbeatable & Unforgettable Ye Pathan ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدرپاکستان اور وزیر اعظم کا مفتی اعظم پاکستان کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہارصدرپاکستان اور وزیر اعظم کا مفتی اعظم پاکستان کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار MuftiEAzam MuftiRafiUsmani Death PresidentofPakistan PMShehbazSharif Condolence ArifAlvi CMShehbaz GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »