فیفا ورلڈ کپ : قطر نے بڑی پابندی عائد کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیفا ورلڈ کپ : قطر نے بڑی پابندی عائد کردی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu FIFA WorldCup2022 Qatar

فیفا نے قطر سے مزاکرات کے بعد کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے دوران اسٹیڈیم کے قریب جگہوں پر شراب کی فروخت کی اجازت نہیں ہو گی۔

فٹبال کے عالمی ادار فیفا کی طرف سے یہ اعلان باضابطہ طور پر کیا گیا ہے، فیفا کا یہ اعلان میزبان ملک قطر کے حکام اور فیفا کے درمیان بات چیت کے بعد سامنے آیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No F***ING fighting 🫵No👊means👊No🫵 Don't forget Imran Khan😎 A Man Who Unbeatable & Unforgettable 💝Must Follow Me💝

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ 2022: قطر میں آٹھ سٹیڈیمز میں شراب کی فروخت پر پابندی - BBC News اردوقطر نے میں فٹ بال کے عالمی کپ 2022 کے دوران سٹیڈیموں کے احاطے میں میچوں کو دوران شراب کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔ qatar ko ye sb se nikal jana chahye tha ام الخبائث کے نہ ملنے پر تنقید!!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ: پریڈز کے لیے ’جعلی مداح‘ بھرتی کرنے کے الزام پر قطر کی تردید - BBC News اردوقطر نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ اس نے فیفا ورلڈ کپ کی تشہیری پریڈز کے لیے جعلی مداحوں کا استعمال کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے میچوں کا شیڈول اور لائیو نتائج - BBC News اردوقطر میں منعقد ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے میچوں کا شیڈول اور لائیو نتائج دیکھنے کے لیے کلک کریں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ سیالکوٹ میں تیار شدہ ’الریحلہ‘ فٹ بال سے کھیلا جائے گاقطر میں کھیلے جانے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سیالکوٹ کا تیار کردہ فٹ بال 'الریحلہ' استعمال کیا جائے گا۔ واو😍👌 Sialkot ke bat hi ARYNEWSOFFICIAL Only Made in Pakistan but unfortunately Pakistan did not make any official company. Name of Adidas company Adidas is used.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب نے فیفا ورلڈ کپ کے رائٹس پر بھی غلط بیانی کر ڈالیوفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سیاسی بیان بازی میں حقیقت سے بےخبر نکلیں، اپنی پریس کانفرنس میں انہوں نے فیفا ورلڈ کپ کے رائٹس پر بھی اسی لیے تو اسے ڈڈو چارجر کہتے ہیں Isay Talal ch se nazr hatey tu ye kaam krey🥱 اصل میں اتنا جھوٹ بول بول کے یہ حال ہو گیا ہے کہ سچ منہ سے اب نکلتا ہی نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا قطرکے آگے مجبور؛ ورلڈ کپ کے دوران اسٹیڈیمزمیں شراب کی فروخت پر پابندیفیفا قطرکے آگے مجبور؛ ورلڈ کپ کے دوران اسٹیڈیمزمیں شراب کی فروخت پر پابندی تفصیل:Qatar2022 QatarWorldCup2022 AlcoholBan FIFA FIFAWorldCupQatar2022
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »