معیشت اور عالمی امداد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 83 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معیشت اور عالمی امداد - ExpressNews

عالمی بینک کی رپورٹ کے حوالے سے میڈیا نے بتیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی آلودگی کے مشترکہ خطرات ختم نہ کیے گئے تو پاکستانی معیشت پر اس کے مضر اثرات مرتب ہوں گے۔

عالمی بینک کی رپورٹ پاکستان کے پالیسی سازوں کی آنکھیں کھولنے کی کافی ہونی چاہیے۔پانی کی قلت کے حوالے سے بھی ماہرین برسوں سے انتباہ کررہے ہیں لیکن پانی کے ضیایع اور ذخائرہ کی تعمیر پھر کوئی توجہ نہیں دی گی ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی اقتصادی کارکردگی سے متعلق اعدادوشمار پہلے ہی آئی ایم ایف کو دیے جاچکے ہیں،اب آئی ایم ایف نے سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات سمیت بحالی اور انفرااسٹرکچر کی تعمیر نو پر آنے والے اخراجات کی تفصیلات مانگی ہیں ۔پاکستان کی حکومت کو اس حوالے سے کام جلد ازجلد مکمل کرنا چاہیے تاکہ آئی ایم ایف کی ڈیڈ لائن پوری کی جاسکے ۔

مرتصی جاوید عباسی نے بتایا کہ حالیہ سیلاب کے بعد ابھی نقصان کا حتمی تخمینہ نہیں لگایا جا سکا ہے، پنجاب اور گلگت بلتستان میں نقصانات کا تخمینہ مکمل ہو چکا ہے،سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ابھی تک پانی نہیں اترا،اس لیے سروے مکمل نہیں ہو سکا، مکمل ڈیٹا پی ڈی ایم اے کے پاس موجود ہو گا،پہلے مرحلے میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز نے جاں بحق ہونے والوں کا تخمینہ لگایا تھاجس کے بعد متاثرہ خاندانوں کو ادائیگیاں بھی کر دی...

پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے فرانس کی زیر قیادت انٹرنیشنل ڈونرز کانفرنس رواں ماہ منعقد نہیں ہو گی کیونکہ بحالی اور تعمیر نو کا فریم ورک تاحال مشاورتی مرحلے میں ہے۔ اس فریم ورک کو آئی ایم ایف کو اپنا مشن پاکستان بھیجنے کے لیے قائل کرنا ہے اور انٹرنشنل ڈونرز کانفرنس کا انعقاد بھی کرانا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے درآمدی بل میں کمی کے لیے غیر ضروری و لگژری درآمدی اشیاء کی حوصلہ شکنی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے نتیجے میں رواں مالی سال 2022-23کے پہلے چار ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمدات میں 65 فیصد جب کہ کاروں کی درآمدات میں 80 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے جس سے ملک کے تجارتی خسارے میں بھی خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی یومِ بیت الخلا اور فول پروفیت - ایکسپریس اردوپونے سات سو ملین انسان مناسب بیت الخلائی سہولتیں نہ ہونے کے سبب آج بھی کھلے میں رفع حاجت کرتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی وسط مدتی انتخابات اور عالمی منظر نامہ - ایکسپریس اردوامریکی انتخابات بھی دکھانے کے اور ہوتے ہیں اور حقیقت میں کْچھ اور ہوتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مستقبل میں عالمی وباؤں سے بچنے کے لیے قدرتی ماحول کو بچانا ہوگا، تحقیق - ایکسپریس اردومحققین نے چمگادڑوں پر تحقیق کی اور ایک جانور سے دوسرے میں بیماریوں کی منتقلی کے خطرات کو سمجھنے کی کوشش کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور تیل 34 سے 36 روپے کلو تک سستا - ایکسپریس اردویوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور تیل 34 سے 36 روپے کلو تک سستا - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور روس کے درمیان روڈ ٹرانسپورٹ معاہدے پردستخط - ایکسپریس اردوسفر اور سامان کی آسانی سے ترسیل ممکن ،مولانا اسعد سے روسی وزیرکی ملاقات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کا فضل الرحمان اور آصف زرداری کو فون، اہم تعیناتی پر مشاورت - ایکسپریس اردواتحادیوں نے وفاقی حکومت کو مکمل تعاون کا یقین دلادیا ہارے جواریوں کو شرم نہیں آتی 😡😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »