امریکی وسط مدتی انتخابات اور عالمی منظر نامہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی وسط مدتی انتخابات اور عالمی منظر نامہ - ExpressNews

ری پبلیکنز نے امریکی ایوان نمایندگان میں معمولی اکثریت سے بالا دستی حاصل کر لی ہے ، جس سے صدر بائیڈن کے لیے قانون سازی مشکل ہوجائے گی، البتہ سینیٹ میں ان کی ڈیموکریٹ پارٹی کو ایک اضافی نشست کے ساتھ برتری حاصل ہوگئی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے اور پورے امریکا میں ایک سرخ لہر آئی ہوئی ہے، جو ڈیموکریٹس کو بہا کر لے جائے گی، بالکل پاکستان والے حالات کا سامنا تھا کہ جس طرح یہاں عمران خان کا طوطی بول رہا ہے کہ اب الیکشن ہوئے تو باقی سیاسی جماعتوں کا صفایا ہوجائیگا، اسی طرح ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کے چرچے زبان زد عام تھے، مگر نتائج اس توقع کے مطابق نہیں آئے۔

صدر اور نائب صدر چار سال کی مدت کے لیے منتخب کیے جاتے ہیں، اگر ’’میک امریکا گریٹ اگین ‘‘ والے ری پبلکنز جیت جاتے تو یورپ اور خاص طور پر یوکرین اس کے فوری اور خطرناک اثرات کا نشانہ بنتے۔ ایسا لگتا ہے کہ ایک طویل عرصے تک ٹرمپ اور ان کی اپیل ناقابلِ شکست تھی، لیکن اب امریکی ووٹروں نے دوسری طرف رخ کرلیا ہے۔

صدر کے طور پر اپنے پہلے دو سالوں میں جو بائیڈن نے کانگریس میں اپنی کم اکثریت کے باوجود موسمیاتی تبدیلی، گن کنٹرول، بنیادی ڈھانچے کی سرمایہ کاری اور بچوں کی غربت سے متعلق نئے قوانین کو آگے بڑھایا ہے۔ گزشتہ انتخابات میں صدارت، کانگریس اور سینیٹ گنوانے کے بعد ری پبلکنز کا خیال تھا کہ وہ صرف جیت نہیں رہے بلکہ بڑی جیت ان کا انتظار کر رہی ہے۔ ان کی یہ امید جن سروے کے نتائج پر تھیں وہ زیادہ تر کنزرویٹو اداروں نے کیے تھے۔

ایوان نمایندگان کی نسبت سینیٹ میں بار بار جیتنے کی شرح کہیں زیادہ ہے۔ البتہ بعض انتخابات میں نئے اراکین یعنی پہلی بار جیت کر آنیوالے اراکین، جنھیں چیلنجرز کہا جاتا ہے، کی تعداد اگر درجن بھر ہوجائے تو کہا جاتا ہے کہ یہ بڑے حیران کن انتخابات ہوتے ہیں اور ان انتخابات کو تاریخ میں یاد رکھا جاتا ہے۔ موجودہ انتخابی نتائج کا اگر انتخابات سے پہلے کی صورتحال سے مقابلہ یا موازنہ کریں تو شاید انیس بیس کا فرق بھی نظر نہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر جوبائیڈن کا بیٹا مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث، گھیرا تنگ ہوگیاامریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد صدر جوبائیڈن کیلئے ایک اور بڑی مشکل کھڑی ہوگئی، جس میں ان کے بیٹے کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ چچا بائیڈن بھی بیٹے کو لندن بھیج کر کہے کہ وہ امریکہ کا شہری نہیں ہے برطانیہ کا ہے 😂 Baap py gaya hai مطلب کرسی جاتے ہی کھاتے اوپن ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا وسط مدتی انتخابات: ایوان نمائندگان میں ریپبلکنز کو برتری حاصلامریکا میں وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز نے امریکی ایوان نمائندگان میں 218 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موبائل فون 65 فیصد اور کاروں کی درآمدات میں 80 فیصد کمی - ایکسپریس اردوحکومتی اقدامات کے نتیجے میں گزشتہ چار ماہ کے دوران یہ کمی آئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ محمد حسنین اور خوشدل شاہ بغیرکھیلے کروڑپتی بن گئے - ایکسپریس اردوورلڈکپ؛ محمد حسنین اور خوشدل شاہ بغیرکھیلے کروڑپتی بن گئے - ExpressNews نصیب نصیب کی بات ہے Tu kia hua BHAi unki apni qismat we proud all Pakistan team ❤️❤️❤️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آبادی میں اضافہ اور تیسری دنیا - ایکسپریس اردوپاکستان کی حکومت نے منی لانڈرنگ اور دیگر جرائم پیشہ گروہوں کے خاتمے کے لیے بڑی کامیاب جدوجہد کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »