صدر جوبائیڈن کا بیٹا مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث، گھیرا تنگ ہوگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر جوبائیڈن کا بیٹا مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث، گھیرا تنگ ہوگیا ARYNewsUrdu JoeBiden

امریکی ایوان نمائندگان میں جہاں ریپبلکنز نے زیادہ اکثریت حاصل کرکے ڈیموکریٹک جماعت کی پریشانی میں اضافہ کیا ہے وہیں صدر جوبائیڈن بھی ذاتی طور پر مشکل صورتحال سے دوچار ہیں۔

یہ تحقیقات2019 میں ڈیلاویئر میں کمپیوٹر مرمت کی ایک دکان پر ہنٹر کے چھوڑے گئے لیپ ٹاپ سے حاصل کیے گئے غیرملکی تاجروں کے ساتھ کاروباری معاملات میں اخلاقیات کی مبینہ خلاف ورزیوں اورممکنہ مجرمانہ غلطیوں کے حوالے سے تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مطلب کرسی جاتے ہی کھاتے اوپن ۔

Baap py gaya hai

چچا بائیڈن بھی بیٹے کو لندن بھیج کر کہے کہ وہ امریکہ کا شہری نہیں ہے برطانیہ کا ہے 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر کی آسٹریلوی بیٹر کو تنگ کرنے کی کوششایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ کے دوران ہدف کا تعاقب کرتی آسٹریلوی ٹیم کے بیٹر کیمرون گرین کو انگلینڈ کے کپتان اور وکٹ کیپر جوز بٹلر نے تنگ کرنے کی کوشش کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں مہنگائی مزید بڑھ گئیاسلام آباد: ( دنیا نیوز ) ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوگیا۔ چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئ جاگ نہ جائے غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ھے ہوتی نہیں جو قوم حق پہ یکجا اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پانچ سال بعد پہلی مرتبہ سات افراد کو سزائے موت کیوں دی گئی؟قتل اقدام قتل اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث 7 مجرمان کو کویتی عدالت نے پھانسی کی سزا دے دی، اس نوعیت کا فیصلہ 5 سال بعد اگلے الیکشن میں عمران خان کو ووٹ دینے والے شاہین یہاں حاضری لگوائے ❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر مہنگااسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 223.17 ر وپے ہوگیا ہے مفتاح اسمعیل ڈیفالٹ رِسک 4.6%سے37%تک لے کرگیاتھا جبکہ ساقا کنجر37%سے 81%تک لے آیا ہے ایک یوتھیے نے اپنے اندر شرم لانے کی بہت کوشش کی تو اندر سے آواز آئی کہ ہم معذرت خواہ ھیں، آپکے اندر مطلوبہ سہولت میسر نہیں🙈
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیف علی خان کا بڑا بیٹا بالی وڈ میں بطور اداکار قدم رکھنے کو تیاراس فلم کی ہدایتکاری بالی وڈ اداکار بومن ایرانی کے بیٹے کیوز سرا نجام دیں گے۔یہ فلم 2023 میں ریلیز کی جائے گی۔ اتنی اہم خبر۔۔۔بريکنگ نيوز دينی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیف علی خان کا بیٹا ابراہیم اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار - ایکسپریس اردوابراہیم علی خان جلد کرن جوہر کی فلم میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »