امپورٹڈ حکومت سیاسی انا کی تسکین کے لئے صوبے کو دیوالیہ کرنے کی ناکام کوشش کررہی ہے: خیبرپختونخوا حکومت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امپورٹڈ حکومت سیاسی انا کی تسکین کے لئے صوبے کو دیوالیہ کرنے کی ناکام کوشش کررہی ہے: خیبرپختونخوا حکومت تفصیل:GovernmentKP GovtofPakistan PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK

مرکز کی جانب سے صوبے کو مالی وسائل کی عدم فراہمی کے حوالے سے معاون خصوصی برائے اطلاعات نے اپنے ردعمل میں کہا کہ وفاق کی یہ خواہش کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگی، صوبے کے 119 ارب روپے کے بقایاجات جلد ازجلد ادا

کریں۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جائے، بجلی کے خالص منافع سمیت این ایف سی ایوارڈ کے بقایاجات ادا کیے جائیں، قبائلی اضلاع کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم جوائے لینڈ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت دینا اسلامی ثقافت پر ڈورن حملہ ہےمشتاق احمد خانفلم جوائے لینڈ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت دینا اسلامی ثقافت پر ڈورن حملہ ہے،مشتاق احمد خان joylandreleased joyland pakistan exibition GovtofPakistan GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر کی آسٹریلوی بیٹر کو تنگ کرنے کی کوششایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ کے دوران ہدف کا تعاقب کرتی آسٹریلوی ٹیم کے بیٹر کیمرون گرین کو انگلینڈ کے کپتان اور وکٹ کیپر جوز بٹلر نے تنگ کرنے کی کوشش کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بچے نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے خود کو اغوا ہونے سے بچا لیا، ویڈیو وائرلامریکا میں ایک بچے نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے خود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، بچے نے قریبی دکان کی کیشیئر خاتون سے مدد لی۔ آن لائن تھوڑی سی محنت کرکے کوئی اگر 25 سے 30 ہزار تک کمانا چاہتا ہے تو رابطہ کریں💯 Whatsapp 03470651774
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

براہموس میزائل واقعہ: میڈیا رپورٹس بھارت کو بری الزمہ کرنے کی ناکام کوشش ہے دفتر خارجہدفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کی جانب سے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل کے حوالے سے براہموس میزائل واقعے کو خاص تشویش کا سبب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جوائے لینڈ: پنجاب حکومت نے متنازع فلم کی نمائش پر پابندی عائد کر دی - BBC News اردوصوبائی محکمہ اطلاعات و ثقافت کے ایک نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکومتِ پنجاب نے مختلف حلقوں کی جانب سے مسلسل شکایات کے بعد موشن پکچرز آرڈیننس 1979 کے تحت اس فلم پر پابندی عائد کر دی ہے Good Decision. Bad news. Ignorance at peak. Joyland is a reality of our society Admit.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آبادی میں اضافہ اور تیسری دنیا - ایکسپریس اردوپاکستان کی حکومت نے منی لانڈرنگ اور دیگر جرائم پیشہ گروہوں کے خاتمے کے لیے بڑی کامیاب جدوجہد کی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »