'گاڑی کا سفر زیادہ محفوظ ' ، قریشی کا ترین کے جہاز سے متعلق سوال پر جواب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوکاڑہ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جہانگیر ترین کے جہاز کی لینڈنگ کس طرف ہو گی کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دھند کا موسم ہے،جہاز کے بجائے گاڑی کا سفر زیادہ محفوظ ہے، پارٹی میں جمہوریت ہے ، سب کو اظہار

رائے کا حق حاصل ہے اور پرویز خٹک نے آزادی رائے سے بات کی۔

اوکاڑہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم مہنگائی کم کرنے کے لیے بھر پور کوشش کر رہے ہیں، 27 فروری کو بلاول اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے اور ہم گھوٹکی سے کراچی کی طرف مارچ کریں گے، پیپلزپارٹی کی حکومت نے بلدیاتی ایکٹ دیا اس کے خلاف پی ٹی آئی سمیت تمام جماعتیں کراچی کی طرف مارچ کریں گی۔قبل ازیں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نےکہا تھا کہ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے توہین عدالت کر کے اسلام آباد ہائی کورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش...

قومی اسمبلی میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عدلیہ آزادنہیں ہوگی توجمہوریت کا تحفظ نہیں ہوسکتا، تنقید برائے تنقید سے ملک میں مایوسی پھیلتی ہے، سال 2018 میں جب حکومت سنبھالی تومعیشت کی حالت بری تھی، اب معاشی صورتحال بہترہورہی ہےجس کےاثرات نظرآرہےہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن 100جتن کرلےہمیں ذرابھی گھبراہٹ نہیں ،خوب جانتاہوں ان کی صفوں میں کھلبلی کیوں ہے۔5فیصد گروتھ کی بات آتی ہےتواپوزیشن کوسانپ سونگھ جاتاہے، کوروناکےباوجودمعیشت 5.3فیصدکی شرح سےترقی کررہی ہے، اکانومسٹ اوربلوم برگ جیسےادارے ملکی معیشت کی بہتری کااعتراف کررہےہیں۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ خارجہ پالیسی کی ڈائریکشن تبدیل ہورہی ہے۔ ہماراچیلنج اپوزیشن نہیں مہنگائی ہے۔شہبازشریف کےخدمت میں ایک خط لکھاہے،دوسرا خط بلاول صاحب کےنام بھیجا ہے۔ یوریاکھادکےذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قریشی صاحب کی جہاز والے سے نہیں جہازوں سے یاری ہے

حفاظت تو اللہ تعالیٰ ھی کی ھوتی ھے

YouthWantCrypto

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی پربیٹے کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ دینےکی خبروں پر مریم نواز کا ردِعمل11:00 AM, 21 Jan, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کا جنید صفدر کو شادی پر مہنگی ترین گاڑی دینے کی خبروں پر ردِ عمل الله سبحانہ وتعالی ان کی نسلوں کو تباہ و برباد کر دے انشاءالله ایک نہ ایک دن اس پاکستان میں ایمانداری سے کام کرنے والے ججز ضرور آئیں گے جو ان سے حرام کا کھایا ہوا پیسے کا حساب کتاب لیں گے انشاءالله ہم الله پر ایمان رکھتے ہیں یہ دن ضرور آئے گا گاڈی کا کوئی مثلا نہیں کیوں کہ اس بارے میں کسی نے تصدیق نہیں کی لیکن نانی چورنی بھی بہت جھوٹی خبر چل واتی ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فیصل آباد کا جھنگ روڈ کئی سالوں سے تباہی کا شکار، شہریوں کو مسائل کا سامناfaisalabad ye b ik road hai jaranwala sy khurrianwala b ni bna فیصل آباد کے سارے روڈز کی بری حالت پے.... لگتا ہے اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں ہے... پاکستان کا مانچسٹر، تیسرا بڑا شہر بنیادی سہولیات سے محروم ہے..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا جنید کو شادی پر مہنگی گاڑی کا تحفہ دیا؟ مریم نواز نے حقیقت بتادیسوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ مریم نواز نے اپنے بیٹے جنید کو شادی پر 14 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہبھائی جان صرف اسکول بند کرنے کی بجائے. شوشل ایکٹیوٹی کم از کم رکھیں. اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کسی بھی ملک نے ابھی تک نہیں کیا. پوری دنیا میں تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں اور ان پر کوئی اعتراض نہیں ہے . SOPs پر عملدرآمد کیلئے کوششیں جاری رکھیں. انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا Pen k 🇮🇳 ہمیں دعا کرنی چاہیے 'اللہ ہمیں حقیقی مہدی کو پہچاننے کی توفیق عطا فرمائے اور یہ دعا اَللّٰھُمَّ اَرِنَا الْحَقَّ حَقًّا وَّارْزُقْنَا اتِّبَاعَہْ وَاَرِنَا الْبَاطِلَ بَاطِلًا وَّارْاَََََْْْْْْبَِنََََََََََََََََْْْْْْْْْْْْْْْْ/ْ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہضلعی صحت اور تعلیم کے حکام صوبائی انتظامیہ سے مل کر بندش کا تعین کرے گی، این سی او سی بہت غلط کیاِِ It's true or not? Ajk mn bhe off hoon gii ya nii
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عوام کے جاننے کا حق اور آج کا میڈیالکھنے بیٹھتا ہوں تو اپنے آس پاس کبھی آئی اے رحمن کو مضطرب دیکھتا ہوں۔ کبھی ابراہیم جلیس کی گرجدار آواز سنائی دیتی ہے۔ کبھی بشیر احمد ارشد ایوب دَور میں اداریے۔۔۔۔ تحریر: محمود شام لنک: DailyJang چھوٹی کہانی کھیتی قدرت کے اپنے اصول ہوتے ہیں ان اصولوں تحت آپ جو کچھ بوئے گئیں وہی کاٹیں گئیں۔ یہی قانون دنیا کا بھی ہے اور آخرت کا بھی والدین کی نافرمانی کرے گے تو بدلے میں اولاد سے نافرمانی کرے ملے گی۔ کسی بھی کام میں انسانی نیت کا بڑا عمل دخل ہوتاہے 🙏💯 Follow me thanks
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »