کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضلعی صحت اور تعلیم کے حکام صوبائی انتظامیہ سے مل کر بندش کا تعین کرے گی، این سی او سی

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 7 ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق ہوئی۔وبا کی پانچ لہروں کے دوران آج بدترین دن رہا، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 7 ہزار 600 سے زیادہ مثبت کیسز رپورٹ ہوئے اور شرح 13 فیصد کے قریب جاپہنچی، کراچی میں صورتحال سب سے زیادہ خراباین سی او سی کا کہنا ہے کہ وفاق کی اکائیاں 12 سال سے زائد عمرطلبہ کی ویکسینیشن کیلئے خصوصی مہم چلائیں اور 100 فیصد ویکسینیشن یقینی بنائی...

این سی او سی کے مطابق تعلیی اداروں میں آئندہ دو ہفتوں کیلئے بڑے پیمانے پر کورونا ٹیسٹنگ کی جائے، کورونا کی زیادہ شرح والے شہروں کے تعلیمی اداروں میں ٹیسٹنگ پرخصوصی توجہ دی جائے۔ انسداد کورونا کے ادارے کا کہنا ہے کہ اومی کرون سے متاثرہ شہروں کے تعلیمی اداروں میں ٹیسٹنگ کی گئی جس کا مقصد ان شہروں کےطلبہ کو کورونا سے بچانا تھا اور پھیلاؤ کا درست اندازہ لگانا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kon Kon se adare

Yup

Corona is just drams

Sary channel mil k hmko chutya bna rhy hn

Soo sad 😥

Good

Sahi news dy ager koi ha to werna glt b mat dy

Corna Postive 😥

Kin izla ma?

Corona cases are increasing day by day...so what u ppl are waiting for Kindly close the educational institutions until the situation gets better! ShafqatMahmood NCOC

apko khuda ka wasta h University of Gujrat bnd krwa den..Aj 17 students k positive test ay hn

Plzzz universities b bnd krwayen...I am covid positive

Aik hafte se Kuch Nahi Hona

Ajk mn bhe off hoon gii ya nii

Kon kon c city ma ho gi Chutiyan

It's true or not?

بہت غلط کیاِِ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔