کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زیادہ کورونا کیسز والے تعلیمی اداروں کو ایک ہفتہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

این سی او سی کے مطابق کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی اداروں کو ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ محکمہ تعلیم ، صحت کےحکام سے مل کر اسکولوں کی بندش کا تعین کریں گے۔

این سی او سی کے مطابق ٹیسٹنگ کا مقصد ان شہروں کے طلبا کا کورونا سے بچاؤ اور پھیلاؤ کا درست اندازہ لگانا تھا ، اعداد و شمار کے مطابق ویکسینیشن اور کورونا کے پھیلاؤ کا گہرا تعلق ہے۔ڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیاء کی جانب سے کورونا مثبت کیسز والے تعلیمی اداروں کو فوری بند کرنے کے لیے انتظامیہ کو مراسلہ جاری کردیا ہے ۔

این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 29 ہزار 65 ہو گئی ہے جبکہ ایکٹو کیسز کی تعداد 57 ہزار 935 ہے۔ ملک میں 13 لاکھ 53 ہزار 479 افراد کورونا سے متاثر ہوئے، 12 لاکھ 66 ہزار 479 صحت یاب ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good 👍

Nice

Aedar zyada hai coronavirus hamey chotey hai kal 🙈🙈🙈🙈🙈🙈 sey

Going love it and

Ye Tabdeli he 😂

Band ho rhy h school

Please close university

Only follow SOPs and not to close educational institutions.

Aoa Al huda high school A block Rawalpindi mi coronavirus k causes nikaly ha or teachers ko b howa ha but principal holidays nahi dy rahy meri apsy request ha k plzz school close karvay agar humary bacho ko kuch howa tw government zomidar hogi

ہمیں دعا کرنی چاہیے 'اللہ ہمیں حقیقی مہدی کو پہچاننے کی توفیق عطا فرمائے اور یہ دعا اَللّٰھُمَّ اَرِنَا الْحَقَّ حَقًّا وَّارْزُقْنَا اتِّبَاعَہْ وَاَرِنَا الْبَاطِلَ بَاطِلًا وَّارْاَََََْْْْْْبَِنََََََََََََََََْْْْْْْْْْْْْْْْ/ْ

Pen k 🇮🇳

بھائی جان صرف اسکول بند کرنے کی بجائے. شوشل ایکٹیوٹی کم از کم رکھیں. اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کسی بھی ملک نے ابھی تک نہیں کیا. پوری دنیا میں تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں اور ان پر کوئی اعتراض نہیں ہے . SOPs پر عملدرآمد کیلئے کوششیں جاری رکھیں. انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہضلعی صحت اور تعلیم کے حکام صوبائی انتظامیہ سے مل کر بندش کا تعین کرے گی، این سی او سی بہت غلط کیاِِ It's true or not? Ajk mn bhe off hoon gii ya nii
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جان بوجھ کر کورونا کا شکار ہونے والی گلوکارہ کورونا سے ہی انتقال کرگئیںجمہوریہ چیک میں کورونا کیسز کی تعداد روزانہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ رہی ہے ،بدھ کے روز بھی 28 ہزار سے زائدکیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ When India attacks Pakistan, and the Army is unable to defend, Pakistanis will start complaining to the Army Chief that if Army Chief had planned according to Qasim’s dreams then we wouldn’t have faced these problems. Muhammad Qasim Dreams
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل 7 کو موخر کر دیا جائے گا، پی سی بی - ایکسپریس اردوکورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل 7 کو موخر کر دیا جائے گا، پی سی بی - It's bad news for all cricket fans
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی دو سال میں پہلی بار ایک روز کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد میں کورونا وائرس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، دو سال میں پہلی بار ایک روز کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 3 ہزار 149 کیسز مثبت سامنے آئے۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین Dramatic and poor gov dont make any drama more
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 11 فیصد ہو گئیپاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر ساڑھے 11 فیصد ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین اور حکومت کورونا ایس او پی پر عمل درآمد کرائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »