مہنگائی کی شرح میں کمی، 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

21/01/2022 5:49:00 PM

مہنگائی کی شرح میں کمی، 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

Published On 21 January,2022 07:35 pm اسلام آباد:(دنیا نیوز) ہفتہ واربنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.مراسلات لاہور (صابر شاہ) برطانوی جریدے اکنامسٹ کی رپورٹ کے مطابق، دنیا میں مہنگائی کی بلند شرح کے لحاظ سے پاکستان تیسرے نمبر پر ہے۔ مہنگائی کی سب سے زیادہ شرح ارجنٹینا میں 51..ویب ڈیسک 20 جنوری ، 2022 کراچی میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور شہر قائد میں گزشتہ روز بھی مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد ریکارڈکی گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 7 ہزار 670 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 149 کیسز مثبت آئے۔ یہ بھی پڑھیں کراچی میں کورونا بے قابو، شرح 40 فیصد سے بھی زائد خیال رہے کہ گزشتہ کئی روز سے کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 35 فیصد سے زائد ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ پاکستان میں بھی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 11 فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب این سی او سی نے 10 فیصد سے زائد کورونا مثبت کیسز والے علاقوں میں ان ڈور تقریبات پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید خبریں :.

06 فیصد کی کمی ہوگئی جبکہ 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق مہنگائی کی مجموعی شرح 19.36 فیصد رہی ، کم آمدنی والے افراد کے لیے مہنگائی کی شرح 20.3 فیصد ہے جب کہ سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ پریشان کن بات یہ ہے کہ منی بجٹ کے بغیر یہ صورت حال تھی۔ تفصیلات کے مطابق، دنیا میں کورونا وائرس اور سیاسی مسائل کے دبائو کی وجہ سے زندگی مشکل ہے۔ ایسے وقت میں پاکستان نے ایک نیا امتیاز حاصل کیا ہے اور مہنگائی کی شرح (11.85 فیصد رہی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹروں کی قیمت 15 روپے 69 پیسے اضافے کے ساتھ فی کلو قیمت 60 روپے 18 پیسے ہوگئی ہے ، لہسن 10 روپے 95 پیسے فی کلو، دال چنا 2 روپے 44 پیسے فی کلو مہنگی ہوگئی جبکہ بیف 9 روپے 26 پیسےفی کلو اور مٹن 17 روپے فی کلو مہنگا ہوا۔ اعدادوشمار کے مطابق آٹے کا بیس کلو کا تھیلا 3 روپے 12پیسے فی کلو مہنگا ہوا ، ڈیزل 2 روپے 98 پیسے ، پٹرول 3 روپے ایک پیسے فی لٹر مہنگاہوا، حالیہ ہفتے چاول، کوکنگ آئل، تازہ دودھ اور ایل پی جی کا گھریلوسلنڈر مہنگا ہوا جبکہ ایک ہفتے میں 7 اشیائے ضروریہ کی قیتموں میں کمی ہوئی ۔ ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے برائلر مرغی 15 روپے 71 پیسے فی کلو سستی ہوئی ، پیاز 1 روپے 88 پیسے، آلو 81 پیسے فی کلو سستے ہوئے ، ایک ہفتے میں انڈے 2 روپے 98 پیسے فی کلو سستے ہوئے ، حالیہ ہفتے چینی کی 36 پیسے فی کلو سستی ہوئی ، چینی کی فی کلو قیمت 92 روپے 22 پیسے فی کلو ہوگئی ہے جبکہ حالیہ ہفتے 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں می استحکام رہاہے ۔.

مزید پڑھ:
Dunya News »
Loading news...
Failed to load news.

65 اشیاء کی قیمت کم سب سستا ہے مگر میاں عامر بھونک رہا کیا دنیا نیوز نے بھی چڑھالی ہے ؟ Government should open their eyes, common and poor citizens of Pakistan ( these are majority of population ) are not getting even one time meal in a day. Government performance is worst. Pen k 🇮🇳 شرح میں کمی، مگر قیمتوں میں اضافہ۔۔۔۔۔۔واہ رے صحافت

یدی دیا نشہ کیتا ای حیران ھوا ھوں مہنگائی میں کمی اشیاء ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ

دنیا میں مہنگائی کی بلند شرح، پاکستان تیسرے نمبر پر، برطانوی جریدہبرطانوی جریدے اکنامسٹ کی رپورٹ کے مطابق، دنیا میں مہنگائی کی بلند شرح کے لحاظ سے پاکستان تیسرے نمبر پر ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ تبدیلی آئی ہے کیا؟ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں پاکستان میں مہنگائی نہیں ہے۔۔۔ Shrm tum ko mgr nhi aati

بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام پریشان مزید تفصیلات عرفان جمیل ڈوگر کی رپورٹ میںبڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام پریشان مزید تفصیلات عرفان جمیل ڈوگر کی رپورٹ میں Inflation Report IrfanDogar PricesIncreased MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial sidjournalist

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 3 ہزار 149 کیسز مثبت سامنے آئے۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین Dramatic and poor gov dont make any drama more

کراچی : کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ -ملک کے مختلف شہروں میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی۔

کورونا بے قابو، کراچی میں کیسز کی شرح 41 فیصد سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیلنے لگی DrMuradPTI 🤲🥲

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  کراچی میں گزشتہ روز بھی کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ محکمہ صحت کے مطابق شہر قائد میں گزشتہ 24