کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل 7 کو موخر کر دیا جائے گا، پی سی بی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل 7 کو موخر کر دیا جائے گا، پی سی بی -

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے کہا ہے کہ کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل 7 کو موخر کر دیا جائے گا۔

لیگ کے لیے آفیشل لائیو اسٹریمنگ پارٹنر دراز کے ساتھ معاہدے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے کہا کہ کورونا دنیا بھر میں اثرانداز ہورہا ہے۔ سلمان نصیر نے کہا ہم کورونا سےبچاؤ کے لیے جتنی تیاری کرسکتے تھے ہم نے کی، پوری کوشش ہے کہ پی ایس ایل جاری رکھیں، کھلاڑیوں، پروڈکشن کریو اور اسٹاف کا بیک اپ موجود ہے۔ کھلاڑیوں کو چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے لاہور لےجائیں گے، ہمارے پاکستانی کھلاڑی اسٹارز ہیں۔

انہوں نے کہا کورونا زیادہ پھیلنے کی صورت میں پلان کے تحت لیگ کو ملتوی کیا جائے گا جبکہ تیاری کی گئی ہے کہ ایک ہفتے کے وقفہ کے بعد دوبارہ ایونٹ کا انعقاد ممکن بنایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It's bad news for all cricket fans

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جان بوجھ کر کورونا کا شکار ہونے والی گلوکارہ کورونا سے ہی انتقال کرگئیںجمہوریہ چیک میں کورونا کیسز کی تعداد روزانہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ رہی ہے ،بدھ کے روز بھی 28 ہزار سے زائدکیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ When India attacks Pakistan, and the Army is unable to defend, Pakistanis will start complaining to the Army Chief that if Army Chief had planned according to Qasim’s dreams then we wouldn’t have faced these problems. Muhammad Qasim Dreams
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے آغاز سے قبل ہی کورونا ٹیموں کو آنکھیں دکھانے لگا - ایکسپریس اردوکم از کم تین فرنچائزز کے کھلاڑی یا اسٹاف وائرس کی زد میں پائے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت پر تنقید کرنے والے پی ٹی آئی رکن نورعالم خان پی اے سی سے فارغقومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نور عالم خان کو پی اے سی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو: کورونا ویکسین سے بچنے کیلئے شہری درخت پر چڑھ گیاویکسینیشن کرنے والے میڈیکل اہلکارنے اس شخص سے درخواست کرتےہوئے کہا کہ اگر نیچے نہیں اترے تو اپر آکر ویکسین لگائیں گے Or darakht ka danda gand me ghus gya....painchod 😂 سعودیہ سب سے ٹھیک ہے ماسک نہیں تو سیدھا ہزار ریال جرمانہ اور اگر ویکسین نہیں تو اپ کسی ہوٹل کسی گاڑی کسی پارک میں نہیں جا سکتے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 3 ہزار 149 کیسز مثبت سامنے آئے۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین Dramatic and poor gov dont make any drama more
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 11 فیصد ہو گئیپاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر ساڑھے 11 فیصد ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین اور حکومت کورونا ایس او پی پر عمل درآمد کرائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »