ویڈیو: کورونا ویکسین سے بچنے کیلئے شہری درخت پر چڑھ گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویکسینیشن کرنے والے میڈیکل اہلکارنے اس شخص سے درخواست کرتےہوئے کہا کہ اگر نیچے نہیں اترے تو اپر آکر ویکسین لگائیں گے

کووڈ ویکسینیشن مہم کے ایک سال بعد بھی کچھ لوگ اب بھی ویکسین لگوانے سے خوفزدہ ہیں اور اس کی وجہ اس کے مضر صحت اثرات کی افواہیں ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی ریاست اتر پردیش کے بلیا ضلع کا ایک شخص کورونا ویکسین لگوانے سے بچنے کے لیے درخت پر چڑھ گیا۔.

کووڈ ویکسینیشن مہم کے ایک سال بعد بھی کچھ لوگ اب بھی ویکسین لگوانے سے خوفزدہ ہیں اور اس کی وجہ اس کے مضر صحت اثرات کی افواہیں ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی ریاست اتر پردیش کے بلیا ضلع کا ایک شخص کورونا ویکسین لگوانے سے بچنے کے لیے درخت پر چڑھ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سعودیہ سب سے ٹھیک ہے ماسک نہیں تو سیدھا ہزار ریال جرمانہ اور اگر ویکسین نہیں تو اپ کسی ہوٹل کسی گاڑی کسی پارک میں نہیں جا سکتے

😂

Or darakht ka danda gand me ghus gya....painchod

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا بے قابو، شرح 40 فیصد سے بھی زائدمظفر آباد میں 21 فیصد، حیدرآباد میں 14، اسلام آباد 12، پشاور 11 اور راولپنڈی میں شرح 10 فیصد رہی۔ جتنی تیزی سے کراچی میں کرونا بڑھ رہا ہے بقول میڈٰیا بچنا کسی نے نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا بے قابو، کراچی میں کیسز کی شرح 41 فیصد سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیلنے لگی DrMuradPTI 🤲🥲
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گراؤنڈ اسٹاف، PSL افسران اور کھلاڑیوں کے اہلخانہ بھی کورونا سے متاثرکورونا سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو بچانے کے لئے اب 20 میں سے 12 فٹ کھلاڑیوں کے ساتھ بھی میچ شروع ہوسکے گا، کورونا کیسز کی وجہ سے گراؤنڈ اسٹاف کے بعد پی ایس ایل افسران اور کھلاڑیوں کے اہل خانہ بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد سے تجاوز کرگئیلاہور: پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح بھی 15.2 فیصد تک پہنچ گئی، اومیکرون کے 30 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی لہر۔۔شادی تقریبات اورسکولوں سے متعلق اہم اعلان۔پابندیاں لگ گئیںنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )نے کورونا سے متعلق نئی پابندیوں کی منظوری دیدی،خطرناک وائرس کی روک تھام کیلئے کورونا کی نئی پابندیاں صوبوں کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا پابندیاں : اسکولوں کو طلبا کے حوالے سے اہم احکامات جاریکراچی : محکمہ تعلیم سندھ نے تمام اسکولوں کو کورونا سے متعلق احکامات پر عمل کرنے کی ہدایت کردی ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ARYNEWSOFFICIAL لیکن جب سارے بچے صبح صبح سکول کے لیے تیار ہوتے ہیں تو بہت سردی ہوتی ہے اس لیے ہم بیمار ہو جاتے ہیں آپ دو ماہ ٪50 بچے بلائے 🙏🙏🤲🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »