کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 3 ہزار 149 کیسز مثبت سامنے آئے۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور شہر قائد میں گزشتہ روز بھی مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد ریکارڈکی گئی۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 7 ہزار 670 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3 ہزار 149 کیسز مثبت آئے۔خیال رہے کہ گزشتہ کئی روز سے کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 35 فیصد سے زائد ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ پاکستان میں بھی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 11 فیصد سے زائد ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب این سی او سی نے 10 فیصد سے زائد کورونا مثبت کیسز والے علاقوں میں ان ڈور تقریبات پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dramatic and poor gov dont make any drama more

اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہکراچی، اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ Islamabad Karachi Increase Corona Cases COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہکراچی کے ایک شادی ہال میں گدھے اورگوشت ملنے پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم خیریت سے تو ہیں؟ hahahhahhahahhahahahahhahaha کیوں نہیں کراچی سے 14 سیٹیں جیتی ہیں یہاں بھی تو اثر نظر آنا چاہیئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا قہر ڈھانے لگا مثبت کیسز کی شرح 40.13 فیصد پر پہنچ گئیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کی پانچویں لہر  قہر ڈھانے لگے ، کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح  40.13 فیصد تک پہنچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا بے قابو، شرح 40 فیصد سے بھی زائدمظفر آباد میں 21 فیصد، حیدرآباد میں 14، اسلام آباد 12، پشاور 11 اور راولپنڈی میں شرح 10 فیصد رہی۔ جتنی تیزی سے کراچی میں کرونا بڑھ رہا ہے بقول میڈٰیا بچنا کسی نے نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا بے قابو؛ مثبت کیسز کی شرح 38.79 فیصد تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے 5034 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این سی او سی bullshit True! We are suffering from corona just now! That' the gournament of Pakistan shame on it every thing of this gournament is discusting
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 39 فیصد تک جا پہنچیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ جاری ہے، کراچی میں کورونا مثبت آنے کی شرح تقریباََ 39 فیصد تک جا پہنچی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »